جرمن چانسلر انگلیا کا راشٹر پتی بھون میں کیا گیا رسمی استقبال، وزیراعظم سے ہوگی خصوصی بات چیت
جرمن کی چانسلر انگلیا مرکل آج ہندوستان کے دورے پر پہونچ چکی ہے، آج وزیراعظم مودی سے دو ملکوں کے بیچ تعلقات کے خصوصی بات چیت کرے گی، ذرائع کے مطابق جرمنی وہند کے بیچ قریب بیس معاہدوں کے امکانات ہیں، مرکل اپنے دو روزہ دورے پر کل دہلی میں پہونچی ہیں، ان دو دنوں … Read more