کرناٹک کے 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے 248 امیدوار میدان میں

الیکشن کمیشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 5 دسمبر کو کرناٹک میں ہونے والے 16 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے 128 آزاد امیدواروں سمیت 248 امیدوار میدان میں ہیں۔ پولنگ کے ایک عہدیدار نے پیر کی شب آئی این ایس کو بتایا ، “248 امیدواروں نے 18 نومبر کی شام تک 353 … Read more

یدی یورپا اور امت شاہ اب اس بات کے لائق نہیں رہے کہ وہ اپنے عہدے پر فائز رہے: سدارمیا

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور کرناٹک کانگریس کے بہت بڑے لیڈر سدارمیا نے کہا ہے کہ وہ لوگ اراکین اسمبلی کی خرید وفروخت کر کے ہندوستان کے آئین کی خلاف ورزی کرتے ہیں، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر داخلہ دونوں ائین ہند پر حلف کھا کر اسی کے خلاف کام کر رہے … Read more

کرناٹکا سیاسی بحران: عدالت عالیہ نے اسپیکر سے کہا، ارکان اسمبلی کے استعفوں پر لیں فیصلہ

کرناٹک میں پچھلے 12 دنوں سے جاری سیاسی ہلچل کے درمیان بدھ کے روز سپریم کورٹ نے باغی ارکان اسمبلی کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے کانگریس۔ جے ڈی ایس کے 16 باغی ارکان اسمبلی کے استعفوں پر فیصلہ اسپیکر پر چھوڑ دیا ہے۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا کہ اسمبلی … Read more