دہلی کے اناج منڈی میں مہیب آتشزدگی 35 افراد ہلاک ، 50 سے زائد زخمی

دہلی میں آگ: دہلی کی اناج منڈی میں اتوار کی صبح ایک زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ اب تک کم از کم 35 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ 50 زخمی ہوئے ہیں اور انہیں دہلی کے 4 اسپتالوں میں پہنچایا گیا ہے۔ دہلی میں اتوار کی علی الصبح ایک زبردست آگ بھڑک اٹھی دہلی کے … Read more