ملک کےلیے اصل چیز بھائی چارہ اور محبت ہے:مولانا سید سلمان حسینی ندوی

ایودھیا تنازعہ کے فیصلے کے مدنظر مولانا کے تاثرات۔ فیصلہ اصل میں اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں، اور زمین پر فیصلہ انسان کرتے نظر آتے ہیں، سپریم کورٹ کا آج جو فیصلہ آیا ایک ایسے مسئلہ میں جس میں 25 سال عدالت کی نظر ہوگئے، ہائی کورٹ کاایک فیصلہ ایا تھا 2010 میں، اور … Read more