مسئلہ ایودھیا! ہندو فریقین کےوکلاء کو عدالت عالیہ نے دی اہم صلاح۔ جانیں کیا ہے پورا معاملہ
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے پھر ایک بار پھر ہندو فریقین وکلاء کو ایک اہم صلاح دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ استھا کا نہیں ہے، ہمیں نقشہ دکھائیں یا کچھ ایسا دکھائیں جس سے یہ پتہ چلے کہ یہی وہ جگہ ہے جہاں رام چندر جی پیدا ہوئے۔ رنجن گوگوئی نے مزید کہا … Read more