فیض آباد – ایودھیا میں پچاس ساٹھ مساجد ہیں، مسلمان کہیں بھی نماز پڑھ سکتا ہے: ہندو فریق کا مشورہ

عدالت عظمیٰ میں بابری مسجد تنازع کی آج 39 ویں دن کی سماعت کے دوران ہندو فریق نے اپنی دلیل پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایودھیا میں 50 سے 60 مساجد ہیں اور مسلمان کہیں اور بھی جا کر نماز پڑھ سکتے ہیں۔ چیف جسٹس اف انڈیا رنجن گوگوئی، جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس ڈی … Read more

ایودھیا تنازع:چبوترے پر رام کی پوجا سے ہمیں کوئی اعتراض نہیں:مسلم فریق

سپریم کورٹ میں آج 20 ویں دن اجودھیا تنازعہ معاملے کی سماعت ہوئی۔ اس دوران چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بینچ کے سامنے مسلم فریق سنی وقف بورڈ کے وکیل راجیو دھون نے کہا کہ نرموہی اکھاڑہ رام چبوترے پر1855 سے پوجا کرتا تھا۔ اس پرہمیں کہنا ہےکہ رام چبوترے … Read more

ایودھیا حق ملکیت معاملہ: سپریم کورٹ میں آج17ویں دن ہوگی سماعت،مسلم فریق پیش کرےگا دلیل

ایودھیا مالکانہ حقوق معاملےپرسپریم کورٹ میں آج17 ویں دن سماعت ہونی ہے۔ ہندوفریق کی جانب سےدلیلیں دی جاچکی ہیں۔آج سپریم کورٹ مسلم فریق کی دلیلیں سنےگا۔ سنی وقف بورڈ کے سینئر وکیل راجیودھون نرموہی اکھاڑااوررام للا وراجمان کےوکیلوں کی طرف سے پیش کی گئیں دلیلوں کاجواب دیں گے۔ شیعہ وقف بورڈ نے جمعہ کے دن … Read more