یوگی راج کا کرشمہ! باندہ میں واقع بجلی محکمہ میں کارندے ہیلمٹ پہن کر کام کرنے پر مجبور
اترپردیش کی یوگی سرکار روز بہ روز نئے نئے کارنامہ انجام دے رہی ہے، سرکاری دفاتر کے اصلاح کے دعوے تو خوب ہو رہے ہیں، مگر زمینی حقائق سے ان کا کچھ واسطہ نہیں ہے، اس کی تازہ مثال باندہ واقع بجلی کا دفتر ہے جہاں ملازمین ہیلمٹ پہن کر کام کرنے کے لیے مجبور … Read more