یوگی حکومت کی اقلیت دشمنی کی بڑی مثال‘ رامپور پبلک اسکول اور یتیم خانہ کی تعمیر پر روک لگائی اور تعمیر کرنے پر دی توڑنے کی دھمکی
سماجوادی پارٹی(ایس پی)کے بڑے لیڈر محمد اعظم خان سے سیاسی دشمنی کی وجہ سے جہاں مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی اکثر یوگی حکومت کے نشانے پر رہتی ہے، وہیں اب رامپور پبلک اسکول اور یتیم خانہ بھی اس کے نشانہ پر آ گئے ہیں۔ یوپی حکومت اور رامپور ضلع انتظامیہ اعظم خاں کو زمین مافیا … Read more