ماب لنچنگ: قصورواروں کو دی جائےعمرقید کی سزا ۔ لاکمشن کی اترپردیش حکومت کو ھدایت
اترپردیش میں بڑھتے ہجومی تشددپر اب نکیل کسنے کی باری آگئی ہے۔ یوگی حکومت کو128صفحات کاروڈمیپ سونپاگیاہے۔جس میں ہجومی تشددپر سخت سے سخت قانون بنانے کامشورہ دیاگیاہے۔ یہاں تک کے عمر قید تک کی سزابھی دینے کی بات کہی گئی ہے۔لاءکمیشن کے چیئرمین جسٹس اےاین متل نے یوگی حکومت کوڈرافٹ پیش کیاہے۔ چیئرمین نےاس ڈرافٹ … Read more