پاکستان سپر لیگ کے رنگ کہیں چکاچوند تو کہیں کم

افتتاحی تقریب میں اس بات کا تو خیال رکھا گیا کہ شائقین کو ہر قسم کی پرفارمنس سے لطف اندوز کیا جائے مگر تقریب میں آڈیو سسٹم معیاری نہ ہونے اور پرفارمنس میں غیر ضروری وقفوں نے لوگوں کو بوریت کا بھی احساس دلایا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading