ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور اعلیٰ سول ایوارڈ دیا جائے گا

پی سی بی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ڈیرن سیمی نے پاکستان میں کرکٹ کے لیے ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی ڈیرن سیمی کو 23 مارچ کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور اعزازی شہریت سے نوازیں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading