پی ایس ایل میں آج بھی دو مقابلے: کوئٹہ اور پشاور، ملتان سے اسلام آباد کا جوڑ پڑے گا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہو گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایونٹ کا آغاز فتح سے کیا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں