دو سالہ جنگ، زیرِ زمین سرنگوں کا جال اور بکھری ہوئی قیادت: کیا غزہ پر آہنی گرفت رکھنے والی حماس واقعی اقتدار چھوڑ دے گی؟

ایک گروہ جو تقریباً بیس برس سے غزہ کی پٹی پر حکمرانی کر رہا ہے، 20 لاکھ فلسطینیوں پر آہنی ہاتھ سے حکومت کر چکا ہے اور اسرائیل کے ساتھ بارہا جنگیں لڑ چکا ہے، وہ اچانک ہتھیار ڈال کر اقتدار سے دستبردار کیسے ہو سکتا ہے؟ 10 اکتوبر کو جنگ بندی کے بعد سے … Read more

کینیڈا میں مسجد کے قریب اسلامک سینٹر کے رہنما 80 سالہ ابراہیم بالا کا قتل

آشوا:(ایجنسیز)کینیڈا کے شہر آشوا میں اسلامک سینٹر کے بانی رکن اور معزز بزرگ ابراہیم بالا کو مسجد کے قریب قتل کردیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی سینٹر کے بانی رکن 80 سالہ ابراہیم بالا کو مسجد کے قریب ہی قتل کردیاگیا۔ ابھی تک ان کے قتل کی وجہ کے بارے میں کوئی سراغ نہیں مل … Read more

پاکستان اور افغانستان نے 48 گھنٹوں کے لیے جنگ بندی پر کیا اتفاق، قندھار ایئراسٹرائیک میں 15 ہلاک، 100 زخمی

پاکستان اور افغانستان میں بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں کے تحت دونوں ممالک نے 48 گھنٹوں کو عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ جنگ بندی ہندوستانی وقت کے مطابق بدھ کی شام 6 بجے سے نافذ ہوئی ہے، جو کہ 2 دنوں تک جاری رہے گی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے … Read more

طالبان۔ پاکستان میں پھر شروع ہوگئی جنگ، کرم میں ٹینک تباہ، چوکیوں پر قبضہ، پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کے دو کمانڈر متحد

افغانستان اور پاکستان کے درمیان چند گھنٹوں کے وقفہ کے بعد منگل کی رات ایک بار پھر خونریز جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں افغان طالبان اور پاکستانی فوج کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ اس تازہ جھڑپ میں دونوں طرف سے متعدد ٹینک تباہ ہوئے۔ وہیں دونوں فریق ایک دوسرے کی … Read more

غزہ کی تعمیرنو کیلئے 70 بلین ڈالر کی خطیر رقم درکار

نیویارک ۔ 14 اکٹوبر (ایجنسیز) تعمیرنو کیلئے 70 بلین ڈالر کی جوخطیر رقم درکار ہے، اس میں مالی معاونت کرنے کیلئے امریکہ کے ساتھ ساتھ عرب اور یورپی ریاستوں سمیت مختلف ممالک کی جانب سے ابتدائی اشارے ملےہیں، اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے ایک اہلکار نے منگل کو بتایا۔ یو … Read more

رہائی پانے والے قیدیوں کا مغربی کنارے اور غزہ میں استقبال… 154 قیدی مصر منتقل

اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت پیر کے روز سیکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع ہو گیا۔ مجموعی طور پر 1966 فلسطینی قیدی رہا کیے جائیں گے۔ اس عمل میں شریک ایک اہل کار نے روئٹرز کو بتایا کہ 38 میں سے پہلی بس … Read more

ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن معاہدے پر دستخط: ’ہمیں یہاں تک پہنچنے میں 3000 سال لگے‘

شرم الشیخ میں اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت ثالث ممالک جیسے قطر، ترکی اور مصر نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ امریکی صدر نے قطر، ترکی اور مصر کا شکریہ ادا کیا جن کے رہنماؤں نے ان کے بقول جنگ بندی میں ثالثی کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ٹرمپ کا … Read more

تنقید کے بعد افغان طالبان کی انڈیا میں دوبارہ پریس کانفرنس اور خواتین صحافیوں کی شرکت، امیر متقی کو سخت سوالوں کا سامنا

انڈیا کے دورے پر موجود افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ جمعے کو ان کی پریس کانفرنس سے کسی کو جان بوجھ کر نہیں نکالا گیا تھا۔امیر خان متقی نے اتوار کو نئی دہلی میں ایک اور پریس کانفرنس کی۔ جمعے کو ان کی پچھلی پریس کانفرنس … Read more

غزہ میں تباہی کے مناظر کے درمیان لاکھوں فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی جاری

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے ہونے والی تباہی اور ملبے کے ڈھیروں کے درمیان ہزاروں کی تعداد میں بے گھر فلسطینی مسلسل تیسرے روز اپنے علاقوں کو لوٹ رہے ہیں۔ یہ وہی علاقے ہیں جو دو سال تک جاری رہنے والی اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں شدید نقصان کا شکار ہوئے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی … Read more

پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں: افغان طالبان کا ’انتقامی کارروائی‘ میں پاکستان کے 58 سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے افغانستان پر مختلف حملوں کے جواب میں کی گئی کارروائیوں میں پاکستان کے 58 سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوئے ہیں۔ اتوار کو کابل میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا کہ ’جوابی کارروائی‘ … Read more

مسلسل دوسرے روز … غزہ کی شارع الرشید واپس آنے والے فلسطینیوں سے اُمڈ پڑی

غزہ میں شارع ہارون الرشید پر مسلسل دوسرے روز اُن بے گھر افراد کا ہجوم اُمڈ آیا جو اپنے شہر واپس لوٹ رہے ہیں۔ العربیہ کے نمائندے کے مطابق یہ سڑک جو جنوبی غزہ کو شمال سے ملاتی ہے، انتہائی بھیڑ کا منظر پیش کر رہی ہے اور یہی حال شارع صلاح الدین کا بھی … Read more

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد پر متعدد مقامات پر شدید فائرنگ کا تبادلہ

پاکستان اور افغانستان میں طالبان کی افواج کے مابین سرحد پر متعدد مقامات پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔طالبان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پر پاکستانی فوج کی حالیہ کارروائیوں کے ردعمل میں سرحد پار پاکستانی فوج پر بڑے پیمانے پر جوابی حملے کیے گئے ہیں۔ پاکستان میں عسکری ذرائع نے … Read more

غزہ امن معاہدے سے جڑی اُمیدیں اور خدشات: کیا نتن یاہو یرغمالیوں کی واپسی کے بعد دوبارہ جنگ شروع کر سکتے ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو عالمی واقعات کے دوران مرکزِ نگاہ بننا پسند کرتے ہیں، یہ ایک ڈرامائی لمحہ تھا جب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بدھ کے روز واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ کی صدارت میں ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے اجلاس میں مداخلت کی۔انھوں نے ایک پیغام دیا کہ صدر کو … Read more

جاپان میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ، 135 اسکول بند، ’وبا‘ کی حد عبور،لاک ڈاؤن جیسے حالات

ٹوکیو:11/اکتوبر ۔جاپان کی صحت کی حکام نے ملک بھر میں انفلوئنزا کو وبا قرار دے دیا ہےکیونکہ اس سال کیسز غیر معمولی طور پر بہت جلد بڑھنے لگے ہیں۔ ماہرین طبیہ خبردار کر رہے ہیں کہ وائرس ممکنہ طور پر پہلے سے تیز رفتاری سےارتقا پا رہا ہے اور زیادہ آسانی سے پھیل رہا ہے۔یہ … Read more

ٹرمپ کا خواب ہوا چکناچور، نوبل امن انعام وینزوئلا کی ماریا کورینا مچاڈو کو دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ’نوبل امن انعام‘ حاصل کرنے کی امید لگائے بیٹھے تھے، لیکن ان کا یہ خواب چکناچور ہو چکا ہے۔ 2025 کے لیے نوبل امن انعام وینزوئلا کی ماریا کورینا مچاڈو کو دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان ناروے کی راجدھانی اوسلو میں کیا گیا۔ اس مرتبہ نوبل امن … Read more

غزہ میں جنگ بندی کے لیے شرم الشیخ معاہدے کے نکات

اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے با ضابطہ اعلان کی منظوری کے انتظار کے دوران، العربیہ ڈاٹ نیٹ نے اس معاہدے کے پہلے مرحلے کا مسودہ حاصل کر لیا ہے۔ اس پر گزشتہ روز شرم الشیخ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بین الاقوامی ثالثی کے ذریعے اتفاق ہوا تھا۔ پہلا … Read more

غزہ میں جنگ بندی کا آغاز، تباہ حال علاقے میں خوشی کی لہر

بین الاقوامی برادری کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے اعلان پر وسیع تر خیرمقدم کے بعد معاہدہ نافذ ہوگیا ہے۔ العربیہ اور الحدث کی نامہ نگار کے مطابق یہ معاہدہ مرحلہ وار منصوبے کے تحت عمل میں آیا ہے۔ ذرائع نے العربیہ اور الحدث … Read more

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ لیکن یہ رجحان کب تک برقرار رہے گا؟

عالمی منڈی میں ایک اونس سونے کی قیمت 4,000 امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ سرمایہ کار دنیا بھر میں معاشی اور سیاسی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر محفوظ سرمایہ کاری کی تلاش میں سونا خرید رہے ہیں۔سونے کی قیمتوں میں یہ اضافہ 1970 کی دہائی کے بعد سب سے زیادہ تیزی سے … Read more

ٹرمپ نے ترکیہ کو حماس کو غزہ امن منصوبے پر آمادہ کرنے کو کہا ہے: ایردوآن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی سے کہا کہ وہ حماس کو غزہ جنگ کے خاتمے کی غرض سے ان کا منصوبہ قبول کرنے کے لیے "قائل” کرے، ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے جو ان کے دفتر نے تحریری صورت میں فراہم کیا۔ ان کا یہ … Read more

نوبیل امن انعام کی دوڑ جاری ہے … ٹرمپ کی جیت خارج از امکان قرار

امن کے نوبیل انعام کے اعلان سے دو روز قبل مختلف امکانات پر بات ہو رہی ہے، مگر ایک بات تقریباً طے ہے کہ اس سال انعام ڈونلڈ ٹرمپ کو نہیں ملے گا، حالانکہ وہ اسے حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں۔ نوبیل کمیٹی جمعہ کو اوسلو میں مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے … Read more

گلوبل سمود فلوٹیلا، اسرائیلی حراست میں اطالوی کیپٹن نے اسلام قبول کر لیا

استنبول: گلوبل صمود فلوٹیلا (Global Sumud Flotilla) کے بحری جہاز ماریا کرسٹینا کے اطالوی کیپٹن تومّاسو بورتولاتسی (Tommaso Bortolazzi) نے اسرائیلی حراست کے دوران اسلام قبول کر لیا۔ یہ فلوٹیلا غزہ کے لیے انسانی ہمدردی کی امداد لے کر بین الاقوامی پانیوں کے راستے جا رہی تھی، جب اسرائیلی افواج نے اسے روک کر متعدد … Read more

ٹرمپ کی حماس کو دھمکی: امن منصوبہ قبول کرنے کے لیے اتوار تک کا الٹی میٹم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس کو دھمکی دیتے ہوئے غزہ معاہدہ قبول کرنے کے لیے اتوار کو 2200 GMT (پاکستان ٹائم رات کے تین بجے) تک کا الٹی میٹم دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو اتوار کی شام تک غزہ منصوبے … Read more

اقوام متحدہ میں نتن یاہو کے خطاب کا عالمی بائیکاٹ؛ متعدد عرب، مسلم، افریقی اور یورپی ممالک کا واک آؤٹ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو کا خطاب جمعہ کے روز ایک غیر معمولی منظر کا باعث بنا۔ جیسے ہی نتن یاہو اسٹیج پر آئے، متعدد عرب، مسلم، افریقی اور بعض یورپی ممالک کے نمائندے اجتماعی طور پر واک آؤٹ کرتے ہوئے باہر نکل گئے، جس کے نتیجے میں ہال … Read more

غزہ کی ناکہ بندی توڑنے نکلا ’صمد فلوٹیلا‘ اسرائیل کے لیے بنا سر درد، قافلے پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے

غزہ پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے روانہ ہوا ’صمد فلوٹیلا‘ اسرائیل اور امریکہ کے لیے سر درد بنا ہوا ہے۔ اس قافلے میں درجنوں ملکوں کے لوگ اور 50 سے زیادہ جہاز شامل ہیں جن کا ایک ہی مقصد ہے غزہ میں بھوک سے بے حال لوگوں کو مدد پہنچانا۔ ’صمد فلوٹیلا‘ کوئی … Read more

مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز آل شیخ کا انتقال، امت مسلمہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان

دنیا کی علمی و دینی فضا اس وقت گہرے غم میں ڈوب گئی، جب یہ خبر پہنچی کہ سعودی عرب کے جلیل القدر عالم دین، عالمِ ربانی، اور امت مسلمہ کے عظیم فقیہ، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ رحمہ اللہ تعالیٰ اس دارِ فانی کو چھوڑ گئے۔ ان کی وفات صرف ایک ملک یا … Read more

چین کے نئے کارنامہ سے پوری دنیا حیران، مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنا ڈالا دنیا کا سب سے اونچا ڈیم

چین اپنی تکنیک اور سائنسی ایجادات کی وجہ سے پوری دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ایک بار پھر چین نے کچھ ایسا کیا ہے جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ اس ملک نے مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشیل انٹلیجنس (اے آئی) کی مدد سے دنیا کا سب سے اونچا … Read more

غزہ کی نئی تجویز: دو ماہ کی جنگ بندی کے بدلے 10 یرغمالیوں کی رہائی

العربیہ” ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک نئی تجویز پیش کی گئی ہے جس میں 10 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور دو امریکی یرغمالیوں کی لاشیں حوالے کرنے اور امریکی ضمانت کی فراہمی کے بدلے میں غزہ میں دو ماہ کے لیے جنگ بندی اور انسانی امداد کے داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ … Read more

"تاریخی لمحہ”… لندن میں سفارتی مشن پر فلسطین پرچم لہرا گیا

بلجیم آج (پیر کے روز) فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ اس طرح وہ برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال کی صف میں شامل ہو جائے گا۔ "تاریخی لمحہ” ادھر برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں فلسطینی مشن کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرایا گیا۔تصویری مناظر میں عمارت پر پرچم کشائی … Read more