غزہ کی تعمیرنو کیلئے 70 بلین ڈالر کی خطیر رقم درکار

نیویارک ۔ 14 اکٹوبر (ایجنسیز) تعمیرنو کیلئے 70 بلین ڈالر کی جوخطیر رقم درکار ہے، اس میں مالی معاونت کرنے کیلئے امریکہ کے ساتھ ساتھ
عرب اور یورپی ریاستوں سمیت مختلف ممالک کی جانب سے ابتدائی اشارے ملےہیں، اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے ایک اہلکار نے
منگل کو بتایا۔

یو این ڈی پی کے جیکو سیلیئرز نے تفصیلات بتائے بغیر جنیوامیں ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا، "ہمیں پہلے ہی بہت مثبت اشارے ملے ہیں۔ انہوں نے اندازہ لگایا کہ اسرائیل اور حماس کی دو سالہجنگ میں کم از کم 55 ملین ٹن ملبہ پیدا ہوا تھا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading