کرپشن کا الزام، مائیکرو سوفٹ نے ڈھائی کروڑ ڈالر دے کر جان چھڑا لی

مائیکرو سوفٹ حکام نے سستے داموں ملنے والے سافٹ ویئرز ہنگری کی حکومت کو مہنگے دام فروخت کیے اور غیر ملکی افسران کو رشوت دی۔

ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے شجرکاری کی اشد ضرورت

محققین نے کہا ہے کہ عالمی حدت سے نمٹنے کا سب سے مؤثر طریقہ بہت بڑے پیمانے پر درخت لگانا ہے۔ ایک اسٹڈی کے مطابق اس مقصد کے لیے ایک کھرب یا اس سے بھی زیادہ درخت درکار ہوں گے۔ محققین نے کہا ہے کہ انتہائی بڑے پیمانے پر درخت لگائے بغیر عالمی حدت کے … Read more

ڈیجیٹل میڈیا پر مطالعہ صحت کیلئے نقصاندہ قرار

ناروے میں آٹھویں جماعت کے بچوں پر کیے گئے ایک وسیع تحقیق انکشاف ہوا ہے کہ وہ لوگ جو اسمارٹ فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر پر کتابیں پڑھنے کے عادی ہوتے ہیں، انہیں کسی خاص موضوع پر توجہ مرکوز کرنے میں دشواری کا سامنا رہتا ہے جبکہ وہ بہت بے صبر اور غیر متحمل مزاج بھی بن … Read more

سبزے کو دیکھنا بھی صحت کےلیے مفید

درختوں، پودوں اور سبزے میں وقت گزارنے کے ان گنت فوائد سامنے آئے ہیں لیکن اب ماہرین یہاں تک کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ بیٹھ کر صرف سبزے کو دیکھتے ہیں تو اس سے بھی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ایک نئے مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ اپنے بیڈروم کی کھڑکی … Read more

پودینہ صحت کے لیے کافی فائدہ مند مانا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

وہ افراد جو میگرین کا شکار ہیں یا جن کے سر میں اکثر و بیشتر درد رہتا ہے، وہ یقیناً اس بات سے اتفاق کریں گے کہ سردرد ہونے کے بعد ان کی روز مرہ کی زندگی کس حد تک متاثر ہوتی ہے۔ تاہم اب سامنے آئی ایک تحقیق میں سردرد سے نجات کا نہایت … Read more

ڈینگی کے بعد اب مپس بنے شہریوں کیلئے عذاب

مپس کی بیماری وائرل ہوتی ہے جو تھوک ، ناک اور مریض کے زیادہ قریب رہنے سے لگ سکتی ہے۔ ابتداء میں یہ بیماری تھوک بنانے والے گلینڈز کو متاثر کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ گلینڈز پھول جاتے ہیں یہ گلینڈزچہرے کے دونوں طرف کانوں کے پیچھے اور نیچے ہوتے ہیں۔ ان گلینڈز … Read more

دنیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ۔۔۔ انسانی زندگی مفلوج

آلودگی پھیلانے والے عناصر میں روزمرہ ضروریات زندگی کے طور پر استعمال کیے جانے والے پلاسٹک کے شاپنگ بیگ (شاپر) بھی ہیں۔ شہر ہو یا گاؤں، محلہ ہو یا کوئی بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی، ہر جگہ شاپر اڑتے، بکھرتے اور پانی میں تیرتے نظر آتے ہیں۔ پاکستان میں فضائی، آبی اور ماحولیاتی آلودگی تیزی سے بڑھ رہی … Read more

کانٹیکٹ لینس کا استعمال آنکھوں کیلئے خطرناک ثابت

برطانیہ میں آنکھوں کے کانٹیکٹ لینس اتارے بغیر نہانے والا شخص اپنی آنکھوں کی بینائی سے محروم ہوگیا۔ اپنی بینائی کی لڑائی میں کانٹیکٹ لینس استعمال کرنے والا متاثرہ مریض نے اپنی زندگی کے سب سے ہولناک حادثے کے متعلق لکھا تاکہ دیگر افراد اس تجربے سے باز رہیں اور احتیاطی تدابیر لازمی اختیار کریں۔ اس … Read more

بچوں میں بہرہ پن عام۔۔۔ تحقیق سامنے آگئی

اکثر اینٹی بایوٹکس دواؤں کا استعمال انسانوں میں سننے کی سماعت کو بہت نقصان پہنچا سکتا ہے اس سے متعلق تحقیق بھی سامنے آگئی ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ اس کی وجہ اندرونی سوزش ہے جو اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ہمارا جسم کسی انفیکشن کی صورت میں اپنا ردِ عمل کرتا ہے۔ … Read more

’اب بھی لاکھوں امریکی چاند پر اترنے کو محض ایک قصہ کہانی سمجھتے ہیں‘

چاند پر اترنے کی تاریخی کامیابی کو ابھی سال کا عرصہ نہیں ہوا تھا کہ افواہوں کا بازار گرم ہوا۔ یہ وہ وقت تھا جب ویتنام کی لڑائی پر لاکھوں امریکیوں نے اپنی حکومت سے جنگ پر سوال اٹھائے۔

گردوں کی بیماری سے بچاؤ کی تحقیق منظرعام پر

گردے ہمارے جسم میں خون کو صاف کرنے، زہریلے مادوں کے اخراج، ضرورت سے زائد پانی سے چھٹکارے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، خون کے سرخ ذرات کی پیدا وار اور ہڈیوں کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ حالیہ تحقیق کے مطابق دنیا میں ہر دس میں سے ایک فرد کسی حد تک … Read more

سافٹ ڈرنکس بن گئیں سلو پوائزن

روزمرہ غذائی معمولات میں کولڈ ڈرنک یا سافٹ ڈرنک کا استعمال کرنے سے جان لیوا مرض اور موذی مرض کینسر میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ سافٹ ڈرنکس کا استعمال صحت کیلئے بے حد نقصاندہ ہے جن میں سب سے عام موٹاپا اور ذیابیطس ہے، اس کے علاوہ سافٹ ڈرنکس کے دیر سے ظاہر ہونے والے  بیماریوں کی بھی … Read more

انسٹا گرام صارفین اب لائکس کی تعداد نہیں دیکھ سکیں گے

برطانیہ میں صحت پر کام کرنے والی ایک تنظیم نے 2017 میں ایک ریسرچ کے بعد انسٹا گرام کو نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے خطرناک قرار دیا تھا۔

چین نے کیا ایشیائی ٹائیگروں کا جینا محال

چین میں دنیا کے خطرناک اور حملہ آور مچھروں کی نسل میں سے ایک کو انتہائی کامیاب تجربے سے ختم کردیا گیا۔ مچھروں کی نسل کو ختم کرنے کا تجربہ صوبے گوانگ ڈونگ کے دوجزائر پر کیا گیا ہے۔ اس کاوش میں ایشیائی ٹائیگر مچھر کی 94 فیصد ماداؤں کو ختم کیا گیا ہے اور انسانوں … Read more

سگریٹ کی ڈبی: اپنی ہی کٹی ہوئی ٹانگ مل گئی ، دلچسپ واقعہ جانیے

ہمارے ہاں بھی سگریٹ کے پیکٹ پر لوگوں کو ’متنبہ‘ کرنے کے لیے کسی شخص کے کینسر زدہ چہرے کی تصویر لگائی جاتی ہے، نجانے یہ چہرہ کس کا ہے۔ ایسے ہی فرانس میں سگریٹ بنانے والی ایک کمپنی نے اپنے برانڈ کے پیکٹوں پر ایسے شخص کی تصویر لگا ڈالی جسے معلوم ہی نہیں … Read more

کیا آپ کو بھی دوپہر کو سونے کی عادت ہے؟

کیا آپ دوپہر کو سونے کے عادی ہیں؟ اگر نہیں تو آپ متعدد طبی فوائد سے خود کو محروم کررہے ہیں۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دوپہر کو 15 سے 30 منٹ کی نیند ذہنی ہوشیاری، یادداشت، ذہنی صلاحیت کو بڑھانے … Read more

انڈے کی زردی کیسے یادداشت کو تیز کرتی ہے؟ جان کے آپ حیران رہ جائیں گے

آج کل یادداشت کمزور ہونے کی بیماری بڑی عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ جوانوں میں بھی دیکھی جارہی ہے۔ اور لوگ اس بیماری کے حل کے لیے ڈاکٹرز کے چکر بھی لگارہے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف ایک چیز کو اپنی غذا کا حصہ بنانے سے اس مسئلے کو ختم کرنے … Read more

آنکھوں کی بنائی کیلئے کانٹیکٹ لینس کا استعمال خطرناک ثابت

بینائی کمزور ہونے پر چشمے کے استعمال کرتے تاہم کچھ کانٹیکٹ لینس کو ترجیح دیتے ہیں اس کے استعمال میں احتیاط نہ کرنا اندھے پن کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔ سب کو معلوم ہوگا کہ لینس کو رات میں پہن کر سونا بینائی کے خطرناک ہوسکتا یے کیونکہ ایسا ہونے سے انفیکشن، قرینے میں زخم … Read more

پھلوں اور سبزیوں کے چھلکوں کے بےشمار فوائد، آپ بھی جانئے

صفائی کیلئے اکثر لوگ پھلوں اور سبزیوں کے چھلکے اتار لیا جاتا ہے، لیکن ہر سبزی اور پھل کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔ چھلکے کا مطلب بھرپور فائبر کا استعمال ہے اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ چھلکے اینٹی اوکسی ڈینٹس، وٹامن اور معدنیات سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گودے سے … Read more

اگر آپ کے چہرے میں بھی ایسی جھریاں اور لکیریں ہیں تو ضرور آپ کو فکر مند ہونا چاہئیے؟

ویسے تو اپنے چہرے پر جھریاں دیکھنا کس کو اچھا لگتا ہوگا ؟ خاص طور پر اگر عمر بھی زیادہ نہ ہو یا درمیانی عمر ہو۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ چہرے پر قبل از وقت ابھر آنے والی یہ لکیریں صحت میں مسائل کا بھی اشارہ دیتی ہیں؟ جی ہاں واقعی چہرے … Read more

فوڈ سپلیمنٹس صحت پر خاطر خواہ اثرات مرتب نہیں کرتے

دنیا بھر میں سیکڑوں کمپنیاں ہزاروں اقسام کے مہنگے ’’فوڈ سپلیمنٹس‘‘ فروخت کررہی ہیں جنہیں وہ ’’غذائیت سے بھرپور‘‘ قرار دیتی ہیں اور انہیں عام غذا کے ساتھ استعمال کرنے کے ان گنت فائدے گنواتی ہیں۔ لیکن ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے فوڈ سپلیمنٹس کے بارے میں کیے جانے والے ایسے بیشتر دعووں … Read more

ایبولا پر قابو پانے میں ناکامی، ڈبلیو ایچ او نے گلوبل ایمرجنسی نافذ کر دی

ڈبلیو ایچ او نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ وبا کانگو کے بڑے شہروں کے علاوہ ہمسائیہ ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔

چہرے پر جھریاں اور لکیریں صحت کے بارے میں کس خاص بات کا پتہ دیتی ہیں؟

ویسے تو اپنے چہرے پر جھریاں دیکھنا کس کو اچھا لگتا ہوگا ؟ خاص طور پر اگر عمر بھی زیادہ نہ ہو یا درمیانی عمر ہو۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ چہرے پر قبل از وقت ابھر آنے والی یہ لکیریں صحت میں مسائل کا بھی اشارہ دیتی ہیں؟ جی ہاں واقعی چہرے … Read more

انڈے کس بیماری کی روک تھام کے لیے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

ناشتے میں انڈے کھانا، ہر ایک کی پسند مختلف ہوتی ہے، کوئی فرائی کھانا پسند کرتا ہے تو کوئی آملیٹ، غرض متعدد طریقے سے انڈے کھائے جاتے ہیں۔ فن لینڈ کی ایسٹرن فن لینڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق ڈوں میں اگرچہ قدرتی طور پر کولیسٹرول کی مقدار کافی ہوتی ہے مگر ان کا استعمال … Read more

اگر آپ کے ہاتھ یا انگلیاں اکثر سوج جاتی ہیں تو گھبرانے کی بات نہیں

انگلیوں کی سوجن کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن یہ ہمیشہ پریشانی کی بات نہیں ہوتی، مگر بعٖٖض اوقات ان کا پھول جانا سنگین طبی مسائل کی نشانی ہوسکتی ہے۔ یہاں چند ایسی ہی عام وجوہات جانیں جو انگلیوں کی سوجن کے پیچھے ہوسکتی ہیں اور یہ بھی جانیں کن حالات میں ڈاکٹر سے رجوع … Read more

آپ کا بستر(گدا) آپ کے بچے کو کینسر میں مبتلا کرنے کا سبب بن سکتا ہے، سائنسدانوں نے والدین کو حیرت میں ڈال دیا

بستر کا گدا پرسکون نیند کے لیے لازم ہے مگر اس کے متعلق اب سائنسدانوں نے ایسی وارننگ جاری کر دی ہے کہ سن کر آپ گدا استعمال کرتے ہوئے گھبرائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق اسرائیلی سائنسدانوں نے نئی تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ ”گدا لوگوں، بالخصوص بچوں کو طویل مدت … Read more

ویکسین سے محروم بچے خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف

دنیا کے متنازعہ، غریب ترین اور جنگ زدہ ممالک میں بچوں کی بڑی تعداد ویکسین سے محروم ہونے کہ وجہ سے خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی ذیلی تنظیموں نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں عام بیماریوں سے بچانے والی ویکسین کی شرح میں کمی آئی … Read more