بیماریوں کی تشخیص کے لیے مہنگے ٹیسٹ کیا اتنے قابل اعتبار بھی ہوتے ہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں؟

روز مرہ کے معمولات کو نمٹانے کے دوران اچانک جب کبھی آپ کو اپنی طبیعت ناساز لگتی ہے تو علاج اور طبیعت میں بہتری کے لیے آپ معالج کا رُخ کرتے ہیں۔ مرض کی تشخیص کے لیے ڈاکٹر آپ سے کچھ سوالات پوچھتے ہیں اور مزید جانچ پڑتال کے لیے خون کا تجزیہ یا ٹیسٹ … Read more

ان اینڈرائیڈ فونز پر 24 اکتوبر سے واٹس ایپ کام کرنا بند کر دے گا : فہرست دیکھئے

واٹس ایپ نے کہا کہ وہ صرف اینڈرائیڈ او ایس ورژن 5 اور اس سے نئے ورژن کے لیے سپورٹ فراہم کرے گا۔ میٹا، جو کہ صارفین کے تجربے اور سہولت کو بڑھانے کے لیے فیچرز شامل کرکے واٹس ایپ کو مسلسل بہتر بنا رہا ہے، نے اعلان کیا ہے کہ یہ ایپ 24 اکتوبر … Read more

چندریان تھری کے نیند سے بیدار ہونے کی امید ’ہر گزرتے گھنٹے کے ساتھ کم ہو رہی ہے

خلا پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ انڈیا کے چاند پر بھیجے جانے والے مون لینڈر ’چندریان تھری‘ کے نیند سے بیدار ہونے کی ’اُمید ہر گزرتے گھنٹے کے ساتھ کم ہوتی جا رہی ہے۔‘ ان سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کے باوجود وہ قمری دن کے … Read more

فیس بک کا نیا کارآمد فیچر جو استعمال کرنے کا تجربہ بدل دے گا

واشنگٹن: میٹا کی جانب سے فیس بک صارفین کو ایسی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھا۔فیس بک صارفین اب ایک اکاؤنٹ کو متعدد ذاتی پروفائلز سے منسلک کر سکیں گے اور ہر پروفائل پر بغیر لاگ آؤٹ ہوئے سوئچ کر سکیں گے۔ یہ اعلان کمپنی کی … Read more

وہ پرفضا اور دلکشی سے مالامال ’دنیا کا کنارہ‘ جہاں دنیا کی سب سے شفاف ہوا چلتی ہے

بحر الکاہل، بحر اوقیانوس اور بحر ہند جیسے سمندروں کی سرحدوں پر موجود جزائر پر مبنی آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کے ناہموار شمال مغربی سرے پر ایک دور افتادہ جزیرہ نما ہے جس کا نام کیپ گریم ہے۔ سرکاری طور پر اسے کیناؤک کہا جاتا ہے۔ ’دنیا کے کنارے‘ کے نام سے مشہور اس خطے میں … Read more

میکسیکو کی کانگریس میں خلائی مخلوق کی طرح دکھنے والی لاشوں کی نمائش، دنیا بھر کے لوگ تجسس میں مبتلا

میکسکو سٹی: میکسیکو کی گانگریس میں حال ہی میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی دو لاشوں کی نمائش کی گئی جس سے دنیا بھر کے لوگ حران و ششدر رہ گئے۔ ماہرین کی جانب سے خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ لاشیں ہزاروں سال پرانی ہیں جنہیں پیرو کے شہر کوسکو سے … Read more

ویڈیو:مراکش میں زلزلے کی قیامت سے قبل آسمان پر چمکنے والی پراسرار نیلی روشنی کیا ہے؟

ہفتہ کی صبح مراکش میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں عرب دنیا ابھی تک صدمے میں ہے جس میں اب تک 2,012 سے زیادہ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ایک طرف مراکش کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ہلاکتوں اور متاثرین کی تازہ ترین معلومات سامنے آ رہی ہیں اور دوسری طرف حکام … Read more

سائنسدانوں نے نطفے یا انڈے کے بغیر انسانی جنین کا پورا ماڈل تیار کرلیا

سائنس دانوں نے نطفے (سپرم) ، بیضوں یا رحم کا استعمال کیے بغیر ایک ایسا وجود تیار کیا ہے جو ابتدائی انسانی جنین سے مماثلت رکھتا ہے۔ویزمین انسٹی ٹیوٹ کی ٹیم کا کہنا ہے کہ سٹیم سیلز کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ان کا ’ایمبریو ماڈل‘ 14 دن کے حقیقی جنین کی ہو بہو … Read more

اِسرو نے ’چندریان-3‘ مشن پر کوئز مقابلے کا کیا اعلان اوّل مقام حاصل کرنے والے کو ملیں گے ایک لاکھ روپے

بنگلورو:5/ستمبر( ایجنسیز)چاند پر اس وقت رات ہو چکی ہے اور چندریان-3 کا لینڈر ماڈیول (وکرم لینڈر اور پرگیان رووَر) چاند کی جنوبی سطح نیند کے مزے لے رہا ہے۔ اس درمیان اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) نے چندریان-3 کو لے کر ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس نے کوئز مقابلے کی شروعات کرنے کا اعلان … Read more

پاکستان میں نو ماہ کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکلنے کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

بچی ایک مہینے کی تھی تو یہ مسئلہ شروع ہوا۔ بظاہر وہ درد کی وجہ سے روتی چلاتی تھی لیکن ظاہر ہے کہ اتنی چھوٹی بچی کچھ بتا تو نہیں سکتی۔‘’والدین بچی کو مختلف ڈاکٹرز کے پاس لے کر گئے کہ بچی روتی ہے لیکن کسی ڈاکٹر کا ذہن اس طرف نہیں گیا کیونکہ یہ … Read more

مصنوعی ذہانت کے ساتھ مائیکروسافٹ کا نیا سمارٹ بیگ جو محسوس کرسکتا ہے

مائیکروسافٹ کی طرف سے حاصل کردہ پیٹنٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ وہ ایک ایسا سمارٹ بیگ تیار کر رہا ہے جو سینسرز سے لیس ہو اور منفرد خصوصیات فراہم کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کا استعمال کرے۔امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پچھلے ہفتے امریکی پیٹنٹ اور ٹریڈ مارک آفس سے بیگ کے لیے پیٹنٹ … Read more

سعودی عرب کا ’الیکٹرانک میڈیسن ڈسپنسنگ ڈیوائس‘ کا دنیا میں پہلا تجربہ

سعودی عرب نے الیکٹرانک میڈیسن ڈسپنسنگ کے میدان میں ایک انقلابی پیش رفت کرتے ہوئے ایک ایسی مشین تیار کی ہے جس کی مدد سے مریضوں کو انسانی مداخلت کے بغیر ادویات کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے گی۔تبوک میں کنگ سلمان آرمڈ فورسز ہسپتال نے ایک ایسا تجربہ شروع کرنے میں ایک قابل ذکر … Read more

طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: آپریشن کے ذریعے خاتون کے دماغ سے تین انچ کا زندہ کیڑا نکال دیا گیا

سائنسدانوں کے مطابق طبی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کی ایک خاتون کے دماغ میں تین انچ کا زندہ کیڑا پایا گیا ہے۔آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں گذشتہ سال یہ کیس اس وقت سامنے آیا جب ایک خاتون کے دماغ کے متاثرہ حصے سے دھاگہ نما کیڑا آپریشن کے بعد نکالا گیا تھا۔ڈاکٹروں کے مطابق … Read more

چاند کے بعد اب سورج کی باری، دو ستمبر کو روانہ ہوگا ہندوستان کا سولر مشن ’آدتیہ ایل ون‘

نئی دہلی: چندریان-3 کو چاند پر اترنے کے مشن کو کامیابی سے انجام دینے کے بعد انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) اب سورج کو قریب سے جاننے کے لئے 2 ستمبر کو صبح 11.50 بجے آندھرا پردیش میں ملک کے پہلے خلائی آبزرویٹری ‘آدتیہ-ایل1’ کو سری ہری کوٹا کے خلائی لانچ سینٹر سے لانچ کرے … Read more

چندریان پروجیکٹ سے وابستہ کمپنی کے ملازمین کو 18 ماہ سے نہیں ملی تنخواہ: امیش سنگھ کشواہا

بہار جنتا دل یو کے ریاستی صدر مسٹر امیش سنگھ کشواہا نے اتوار کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی لیڈر چندریان-3 کی کامیابی کا سہرا مودی جی کے سر باندھ رہے ہیں، لیکن چندریان 3 کے لانچنگ پیڈ سمیت تمام ضروری سامان بنانے والی کمپنی کے انجینئروں، افسران اور اہلکاروں … Read more

پرفیوم میں سب سے مہنگے اجزاء مدورائی چمبیلی کیا ہے؟

چنبیلی کی تازہ خوشبو جنوبی ہندوستان میں ہنر مند چننے والوں کے ارد گرد ہر جگہ موجود ہے جو دنیا بھر کی عطر ساز کمپنیوں کے زیر استعمال اس قیمتی جوہر کے لیے سفید کلیوں کی کٹائی کرتے ہیں۔ وہ کیا خاص بات ہے جو اسے عالمی عطروں کے سب سے بعش قیمت اور قیمتی … Read more

مشن سورج: چندریان-3 کے بعد اِسرو ’آدتیہ ایل 1‘ کے ذریعہ نئی تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، بس 7 دنوں کا انتظار

چاند پر فتح حاصل کرنے کے بعد اب اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) سورج کو مٹھی میں کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہو گیا ہے۔ ابھی چندریان-3 کی کامیابی کا جشن ختم بھی نہیں ہوا ہے، لیکن ’آدتیہ ایل 1‘ کی لانچنگ کے لیے 2 ستمبر کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے۔ یعنی چندریان-3 … Read more

کیا اینڈرائیڈفون آپ کی جاسوسی کررہا ہے؟فون کی سکرین پر”سبزنقطے”کوکبھی نظراندازنہ کریں

کیا آپ نے کبھی اپنے اینڈرائیڈ فون کی اسکرین کے اوپر کونےمیں سبز نقطے کو دیکھا ہے؟ اگر جواب "ہاں” ہے تو آپ کو محتاط رہنا چاہیے کیونکہ یہ ایک انتباہی علامت ہو سکتی ہے کہ کوئی آپ کی حرکات کو دیکھ رہا ہے۔ یہ سبزڈاٹ اس بات کا اشارہ ہے کہ ایک ایپ آپ … Read more

الیکٹرک کاروں کی انقلابی بیٹری، 10 منٹ چارجنگ پر 400 کلومیٹر فاصلہ طے ہو گا

دنیا کی سب سے بڑی بیٹری بنانے والی کمپنی نے ایک نئی ماڈل کی بیٹری کا اعلان کیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ دنیا کی پہلی "الٹرا فاسٹ چارجنگ” بیٹری ہے جو صرف 10 منٹ کے لیے چارج ہونے پر 400 کلومیٹر چلنے کے لیے توانائی فراہم کرنے کی صلاحیت … Read more

روسی خلائی مشن لونا-25 کی چاند کے مدار میں داخل ہونے کی کوشش ناکام

ماسکو: چاند پر بھیجے گئے روسی خلائی مشن لونا 25 کو چاند پر لینڈنگ سے قبل ایمرجنسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا اور چاند کے مدار میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ خیال رہے کہ لونا 25 کو روس نے 11 اگست کو لانچ کیا تھا۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق … Read more

ٹوئٹر پر کسی کو ‘بلاک’ کرنے کا آپشن ختم کرنے کافیصلہ

سان فرانسسکو: مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) سے کسی بھی ناپسند اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کیا جارہا ہے۔ ایکس کے مالک ایلون مسک، جو پہلے ہی ایپلی کیشن میں متنازع تبدیلیاں کرچکے ہیں اور صارفین کی سخت تنقید کا بھی سامنا کرچکے ہیں، انہوں نے اب حال ہی … Read more

حادثے میں موت سے پہلے مصری نوجوان کی فیس بک پراپنی موت کی پیشگوئی

مصرکی مشرقی گورنری کے القرین شہرمیں ایک ٹریفک حادثے میں فوت ہونے والے تین افراد میں سے ایک کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے فیس بک کے ذریعے اپنی موت کی پیش گوئی کی تھی۔خیال رہے کہ القرین میں ایک ٹریفک حادثے میں دو کاروں کے ٹکرانے کے نتیجے میں کم سےکم … Read more

سعودی عرب میں تین دماغی مردہ افراد کے اعضاء سے چھ مریضوں کو نئی زندگی ملی!

سعودی عرب میں اعضاء پیوندکاری سے 6 مریضوں کی جان بچا لی گئی۔سعودی سینٹر فار آرگن ٹرانسپلانٹیشن کی جانب سے الگ الگ جراحی کے عمل کے ذریعے تین دماغی مردہ افراد کے عطیہ کردہ اعضاء حاصل کرنے کے بعد چھ مریضوں نے نئی زندگی حاصل کی۔ان میں ایک 43 سالہ مریض کی دل کی پیوند … Read more

100 سال زندہ رہنااب خواب نہیں:امارات کی پہلی طویل العمری لیب آپکی عمرکیسےبڑھاسکتی ہے

لمبی عمر جینا دنیا کے ہر ایک شخص کی خواہش ہوتی ہے۔ مگر یہ اب محض ایک خواب نہیں رہا۔متحدہ عرب امارات میں ایک نئی صحت لیب طویل العمری کے لیے ‘خلیاتی صحت’ میں سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہی ہے تاکہ آپ اپنی عمر کو 100 سالوں تک بڑھا سکیں۔ فائیو سکور لیبز، جو … Read more

دنیا کا سب سے قدیم صابن، جو شام سے صلیبیوں کے ذریعے یورپ پہنچا

دنیا کا سب سے قدیم صابن "لارل صابن” ہے، 4000 سال قبل شام کا شہر حلب اس کی تیاری کے لیے مشہور تھا اور یہ آج تک اس میدان میں اپنا برتری برقرار رکھے ہوئے ہے۔ یہ صابن آج بھی قدیم روایتی طریقوں سے بنایا جاتا ہے۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ صابن صدیوں … Read more

بچھو کا ایک لیٹر زہر ’ایک کروڑ ڈالر‘ میں کیوں بکتا ہے؟

ہم یہ تو جانتے ہیں کہ سانپ کسی انسان کو کاٹے تو یہ جان لیوا ہو سکتا ہے لیکن بچھو بھی خطرناک ہوتے ہیں جو انسان کی جان لے سکتے ہیں۔لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ بچھو کے ڈنگ میں چھپا ہوا زہر جتنا جان لیوا ہو سکتا ہے اتنا ہی مہنگا بھی ہوتا … Read more

نیلے پرندے کو الوداع، باضابطہ طور پر ٹویٹر کا نیا لوگو جاری

نیلے پرندے کو الوداع کہ کر ٹویٹر نے باضابطہ طور پر اپنا نیا لوگو جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر اپنا نام اور تصویر چڑیا سے بدل کر حرف ’’X ‘‘ کردی۔ پیر کے روز ٹویٹر کے مالک امریکی ارب پتی ایلون مسک نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ کی تصویر پر نیا … Read more

’جہنم کا دروازہ‘ اور ’بہتا ہوا لاوا‘: زمین کے مرکز تک پہنچنے کا کوئی راستہ ہے؟

اپنے بھتیجے ایکسل کے ساتھ وہ اس قدیم دستاویز کو ڈی کوڈ کرنے میں کامیاب رہے اور انھوں نے دریافت کیا کہ اس دستاویز میں کچھ غاروں کے خفیہ راستے کی بات کی گئی ہے جو زمین کے مرکز تک جاتے ہیں۔سائنس کے نام پر چچا اور بھتیجے نے آئس لینڈ کا سفر کیا جہاں … Read more