بھگوان کے نام پر لڑکیاں جنسی غلامی کا شکار
بھگوان کی غلام کوب دراصل دیو داسی کہا جاتا ہے۔ زیادہ تر واقعات میں ایسی لڑکیاں پوجاری یا مندر کی دیکھ بھال کرنے والے اعلیٰ مذہبی رہنماؤں کی ہوس مٹانے کا کام کرتی ہیں۔ بھگوان کے نام پر لڑکیوں کا استحصال کوئی نئی بات نہیں۔ ہندی زبان میں ‘دیو’ کا مطلب ہے بھگوان جبکہ ‘داسی’ … Read more
‘سسٹر اسٹڈی’ کے نام سے ہونے والی تحقیق میں 46 ہزار 709 خواتین کے طبی ریکارڈ اور زندگی گزارنے کے انداز کے حوالے سے سروے کیا گیا۔ جن خواتین کو سروے میں شامل کیا گیا ان کی عمر 35 سے 74 سال کے درمیان تھی۔