ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کا شاندار آغاز، پاکستان چیمپئن نے میزبان انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا پہلا مقابلہ میزبان ٹیم انگلینڈ چیمپئن اور پاکستان چیمپئن کے درمیان برمنگھم کے ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا، جہاں پاکستان چیمپئن نے سنسنی خیز مقابلے میں 5 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ اس میچ کے ہیرو پاکستان چیمپئن کے کپتان … Read more