بیڑ: الہدی اردو اسکول کے طلباء شیواجی مہاراج اور ان کے مسلم ساتھیوں کے روپ میں » تصویر

بیڑ: آج شیو جینتی کے موقع پر منعقد ریلی میں بیڑ شہر کے اُردو اسکول ریالی میں بڑے پیمانے پر شامل ہوئے زیر نظر تصویر میں الہدیٰ اردو ہائی اسکول کے طلبہ نے شیواجی مہاراج اور ان کے مسلم ساتھیوں کا روپ اختیار کیا ہوا دیکھا جا سکتا ہے ۔ ساتھ ہی تصویر میں صدر مدرس سراج خان آرزو، شعبہ ثقافت کے انچارج شیخ عبد الحمید، اساتذہ شیخ معز الدین،سید رہبر و دیگر دیکھے جا سکتے ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading