اپنے زمانے کی خوبصورت اداکارہ آشاپاریکھ کو داداصاحب پھالکے ایوارڈ

نئی دہلی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ آشا پاریکھ کو اس سال حکومت ہند کی جانب سے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی نے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے حوالے سے تجربہ کار اداکارہ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ 2022 سے نوازے جانے کی معلومات دی ہے۔ 79 سالہ … Read more

کنگ خان کو سپریم کورٹ سے بڑ ی راحت

نئی دہلی :26/ستمبر(ایجنسیز) فلم اسٹار شاہ رخ خان کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے 2017 میں فلم رئیس کی تشہیر کے دوران وڈودرا ریلوے اسٹیشن پر ہونے والی بھگدڑ پر فوجداری کیس کو بحال کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس سے قبل گجرات ہائی کورٹ نے فوجداری مقدمے کو … Read more

کامیڈین راجو سریواستو، جم میں دل کا دورہ پڑنے کے ہفتوں بعد چل بسے

کامیڈین راجو سریواستو کو 10 اگست کو جم میں گرنے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور انہیں ایمس لے جایا گیا تھا۔ نئی دہلی: کامیڈین راجو شریواستو کا جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے آج ایک ماہ سے زیادہ عرصہ بعد دہلی میں انتقال ہو گیا، ۔ خبر … Read more

کمال رشید خان KRK متنازعہ ٹوئٹ کے لئے گرفتار : 14 دن کی جوڈیشل ریمانڈ : ویڈیو دیکھیں

اے این آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق، بگ باس کے سابق مدمقابل اور اداکار کمال راشد خان کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ اسے ملاڈ پولیس نے منگل 30 اگست کو 2020 میں ان کے متنازعہ ٹویٹ پر گرفتار کیا تھا۔ ممبئی پولیس نے بتایا کہ انھیں مبئی ایئرپورٹ … Read more

کرکٹرعرفان پٹھان کی فلم انڈسٹری میں انٹری ٗ فلم کوپڑا میں بنے ترکی ایجنٹ ٗٹریلردیکھئے

نئی دہلی:  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عرفان پٹھان اپنی پہلی فلم کوبرا سے مداحوں کو محظوظ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ فلم 31 اگست 2022 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ پٹھان کے ساتھ ساؤتھ انڈین اسٹار چیان وکرم اور KGF اسٹار سری ندھی شیٹی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ … Read more

بی جے پی لیڈر اور مشہور ٹک ٹاکر 42 سالہ سونالی پھوگاٹ کا انتقال، سازش کا اندیشہ

بی جے پی لیڈر اور مشہور ٹک ٹاکر سونالی پھوگاٹ کا انتقال ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ گوا میں تھیں جب انھیں دل کا دورہ پڑا اور پھر اس دنیا کو الوداع کہہ گئیں۔ وہ 42 سال کی تھیں اور 2019 میں ہریانہ انتخاب میں بی جے پی کی ٹکٹ پر آدم … Read more

آر ایس ایس پر فلم اور ویب سیریزجلد، مجھے لگا کہ اس تنظیم نے گاندھی کو مارا ہے:وجیندر پرساد

اگر آر ایس ایس نہ ہوتا…تو کشمیر نہ ہوتا….پاکستان میں ضم ہو جاتا…اور پھر لاکھوں ہندو مارے جاتے…یہ بات ہے بلاک بسٹر فلموں باہوبلی اور آر آر آر کے مصنف ایس ایس راجامولی کے والد وجیندر پرساد نے کہی۔ درحقیقت، حال ہی میں پرساد نے وجئے واڑہ میں منعقدہ آر ایس ایس کے قومی ایگزیکٹو … Read more

پاکستانی فنکار نے بھارتیوں کے دل جیت لیئے

نئی دہلی، 15 اگست.بھارت کے یوم آزادی پر اس پاکستانی نے ایسا کیا کر دیا کہ بھارت میں منائے جا رہے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے رباب آرٹسٹ کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں پاکستان کے مشہور فنکار سیال خان نے رباب کے ذریعے بھارتی … Read more

کنگ خان نے بھی گھر پر ترنگا لہرایا، ویڈیو وائرل

ممبئی: 14.اگست۔(ورق تازہ نیوز)ملک آزادی کی 75 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ ہر گھر ترنگا مہم کے لیے لوگ اپنے گھروں پر قومی پرچم لگا رہے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان بھی فیملی کے ہمراہ جشن میں شامل ہوئے اور اپنی رہائش گاہ منت پر قومی پرچم لہرایا۔ شاہ رخ نے اتوار کی … Read more

مشہور پاکستانی اداکارہ سدرہ بتول نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا

پاکستانی معروف اداکارہ سدرہ بتول نے مداحوں کو ڈراموں میں نظر نہ آنے کی وجہ بتائی ہے۔گزشتہ روز اداکارہ سدرہ بتول نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر سوال جواب کا ایک سیشن رکھا۔اس دوران ایک انسٹاگرام صارف کا سدرہ بتول سے پوچھنا تھا کہ آپ نے ڈراموں میں کام کرنا بالکل چھوڑ دیا ہے۔جس کا جواب … Read more

کامیڈین راجو سریواستو کو جم میں آیا ’دل کا دورہ‘ ورزش کے دوران ذہن میں رکھے یہ چیزیں

ماہرین نے کہا کہ اگرچہ صحت مند اور تندرست رہنے کے لیے ورزش کرنا انتہائی ضروری ہے، لیکن زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے ہمیشہ کچھ نکات کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔ مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین اور اداکار راجو سریواستو، 59، کو بدھ کی صبح نئی دہلی میں ایک جم میں ورزش کرتے ہوئے … Read more

واٹس ایپ نے متعارف کیے کمال کے نئے فیچرز : گروپ سے نکلنے پر کسی کو بھی ۔۔۔

واٹس ایپ کے مالکانہ حقوق رکھنے والی کمپنی میٹا نے واٹس ایپ صارفین کے لیے پرائیویسی کے نئے فیچرز کا اعلان کیا ہے۔نئے متعارف کروائے گئے فیچرز کے تحت صارفین ناصرف خاموشی سے (کسی کے علم میں لائے بغیر) گروپ چیٹس چھوڑ سکیں گے بلکہ انھیں یہ اختیار حاصل ہو گا کہ اُن کے آن … Read more

اکشے کمار کو گرفتار کرکے کینڈا بھیج دو: بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

ممبئی: (ورق تازہ نیوز) اکشے کمار اب قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں کیونکہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے کہا ہے کہ وہ اپنی آنے والی فلم ‘رام سیتو’ میں "رام سیتو معاملے کی تصویر کشی میں جعل سازی” کے لیے اداکار پر مقدمہ کریں گے۔ فلم میں نصرت بھروچا، جیکولین … Read more

اداکارہ کترینہ کیف کو جان سے مارنے کی دھمکی

ممبئی:25. جولائی۔(ورق تازہ نیوز) اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے شوہر وکی کوشل کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ انہیں یہ دھمکی سوشل میڈیا کے ذریعے دی گئی ہے۔ ممبئی پولیس نے سانتا کروز پولیس اسٹیشن میں نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ وکی کوشل اور کترینہ … Read more

’بھابی جی گھر پر ہیں‘ کے ’ملکھان‘ چل بسے

ممبئی:(ایجنسیز)’بھابھی جی گھر پر ہیں‘ میں ملکھان کا کردار ادا کرنے والے دپیش بھان کا اچانک انتقال ہو گیا۔ دپیش کا انتقال آج صبح ہوا۔ وہ شو میں اپنی بہترین کامک ٹائمنگ کے لیے مشہور تھے۔ ان کی موت کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم کہا جارہا ہے کہ وہ صبح کرکٹ … Read more

شاہ رخ خان: حساس عاشق اور دل کھول کر رونے والے ’کنگ خان‘ کا سحر دہائیوں بعد آج بھی کیوں قائم ہے؟

گذشتہ ماہ انڈین فلم انڈسٹری کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے انڈین سنیما میں اپنے 30 سال مکمل کیے ہیں۔ شریانا بھٹاچاریہ، جنھوں نے بالی ووڈ اداکار کی لازوال مقبولیت پر ایک کتاب لکھی ہے، بتاتی ہیں کہ شاہ رخ اب بھی دنیا کے سب سے بڑے فلمی ستاروں میں کیوں شامل ہیں۔ انڈین … Read more

لڑکی گھوڑے کے پاس کھڑے ہو کرریلز بنا رہی تھی،مگر جانور نے مزہ چکھادیا، ویڈیو دیکھیں

آج کل لوگوں کے پاس فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر ریلز بنانے میں اچھا وقت ہے۔ اس کے لیے لوگ کسی بھی وقت اور کہیں بھی ریل بنانے لگتے ہیں۔ کوئی بھی جگہ کیوں نہ ہو، لوگ ریل بنانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل … Read more

معروف یوٹیوبر گورو تنیجا (فلائنگ بیٹس ) گرفتار

نئی دہلی: ملک کے معروف یوٹیوبر گورو تنیجا (فلائنگ بیٹس )کو پولس نے ہفتہ کو اتر پردیش کے نوئیڈا میں گرفتار کر لیا۔ درحقیقت ان کی سالگرہ منانے کے لیے ان کے مداح ایک میٹرو اسٹیشن پر بڑی تعداد میں جمع تھے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، تنیجا جو یوٹیوب چینل ‘فلائنگ بیسٹ’ چلاتے ہیں، نے … Read more

’کالی‘ کے ذریعہ لینا منی میکلائی نےدیوی-دیوتاؤں کی بے عزتی کی، ایف آئی آر درج

دہلی کی ایک وکیل نے پیر کے روز ڈائریکٹر لینا منی میکلائی کے خلاف ان کی نئی ڈاکومنٹری کے ایک متنازعہ پوسٹر کو لے کر پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ اس متنازعہ پوسٹر کو منی میکلائی نے گزشتہ 2 جولائی کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔ متنازعہ پوسٹر میں دیوی کالی کو سگریٹ … Read more

رنبیر-عالیہ کے گھر جلد گونجے گی کلکاری!

بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ نے پیر کی صبح جیسے ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حاملہ ہونے کی اطلاع دی، اس کے بعد سے ہی ان کے چاہنے والوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر مبارکبادیوں کا سلسلہ جو شروع ہوا ہے تو تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ عالیہ … Read more

ریاض شہرمیں گراں قیمت سینما ٹکٹ کے اعتبار سے دُنیا میں دوسرے نمبر پر

جیسے جیسے موسم گرما گذر رہا ہے، پوری دنیا میں بڑی اسکرینوں کی زیادہ مانگ ہے۔ چونکہ لوگ نئی Thor یا Minions فلم دیکھنے کے لیے نشست حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فلم کے ٹکٹ کے لیے ادا کی جانے والی رقم دنیا بھر کے شہر سے دوسرے شہر میں مختلف ہوتی ہے۔ … Read more

ویڈیو، ٹیچر اور طالبات کا کلاس میں ’جھمکا بریلی والا‘ پر ڈانس

بھارت سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کو دیکھتے ہی دیکھتے 5 لاکھ ویوز مل گئے ہیں جس میں ایک ٹیچر کو طالبات کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسکول سے تعلیم مکمل ہونے پر آخری دن یا چھٹیاں شروع ہونے کی خوشی میں اکثر اوقات طالبِ علموں کو ایک دوسرے پر … Read more

ناروے کے ڈانس گروپ کا رقص شلپا شیٹی کا بھا گیا، ویڈیو دیکھیں

ناروے کے ایک ڈانس گروپ کا بالی ووڈ گانے پر رقص شلپا شیٹی کو بھی بھا گیا، اداکارہ نے کہا آپ لوگوں نے واقعی میرا دل چُرا لیا۔’’کوئیک اسٹائل‘‘ نامی گروپ بالی ووڈ گانوں پر رقص کے حوالے سے مشہور ہے۔ناروے میں منعقدہ ایک شادی کی تقریب میں گروپ نے 90 کی دہائی کے مشہور … Read more

اچانک دل کی دھڑکن تیز ہونے پر دیپکا پادوکون کو لے جایا گیا اسپتال!

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دیپکا پادوکون حیدر آباد ایک فلم کی شوٹنگ کے لیے پہنچی تھیں جب اچانک ان کی دل کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں۔ ان کی ناساز طبیعت کو دیکھتے ہوئے انھیں اسپتال لے جایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدر آباد کے کامنینی اسپتال میں ان کی کچھ جانچ کرائی گئی … Read more

اکشے کمار کی فلم ’سمراٹ پرتھویراج‘ باکس آفس پر ڈھیر، 100 کروڑ کا کاروبار بھی ممکن نہیں

ممبئی: اکشے کمار کی وار ڈرامہ فلم ’سمراٹ پرتھویراج‘ نے باکس آفس پر گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ زبردست پروموشن کے بعد بھی یہ فلم شائقین کو سینما گھروں تک کھینچنے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلم کے زیادہ تر شوز منسوخ کیے جا رہے ہیں۔ باکس آفس پر فلم اس قدر … Read more

مہیما چوہدری میں کینسر کی تشخیص

سال 2000 کی مقبول بولی وڈ اداکارہ 48 سالہ مہیما چوہدری موذی مرض ’کینسر‘ کا شکار ہوگئیں۔ مہیما چوہدری نے 9 جون کو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں بالوں کے بغیر دیکھا جا سکتا ہے اور مذکورہ ویڈیو میں انہوں نے موذی مرض کا شکار ہونے پر کھل کر بات کی۔ … Read more

سلمان خان کو دھمکی دینے والے شخص کا پتہ چل گیا، پولیس نے کیا گرفتار!

جیسے ہی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی، پولیس دھمکی دینے والے کا پتہ لگانے کے لیے جی جان سے لگ گئی۔ سلمان خان اور ان کے کنبہ سے پولیس نے پوچھ تاچھ کی، پھر دہلی میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی سے بھی پوچھ تاچھ ہوئی، لیکن کچھ بھی پتہ نہیں چل … Read more

سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز خط موصول، تحقیقات شروع

بالی وڈ ایکٹر سلمان خان اور ان کے والد کو دھمکی آمیز خط ملا ہے۔انڈین ٹیلی ویژن این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز خط  اتوار کو سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو بھیجا گیا ہے۔ممبئی پولیس نے دھمکی آمیز خط کی تحقیقات شروع کر دی … Read more