سدھو موسیٰ والا قتل کے بعد سلمان خان کی جان کو خطرہٗ سیکورٹی میں اضافہ

نئی دہلی: پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کے بعد بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ لارنس بشنوئی کے گرگے گولڈی برار نے سدھو موسی والا کے قتل کی ذمہ داری قبول کی۔ ایسے حالات میں پولیس سلمان خان کی سیکورٹی کے حوالہ سے چوکس ہو … Read more

گلوکار کے کے کا انتقال: غیر فطری موت کی ایف آئی آر درج، آج کولکاتا میں ہوگا پوسٹ مارٹم

ممبئی: گلوکار کے کے کی موت کے حوالے سے سسپنس پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی پیشانی اور ہونٹوں پر مبینہ طور پر چوٹ کے نشانات پائے گئے ہیں اور پولیس نے غیر فطری موت کا معاملہ درج کر لیا ہے۔ پولیس اس کنسرٹ کے منتظمین سے پوچھ گچھ کر رہی … Read more

ایک اور بنگالی اداکارہ نے خودکشی کر لی، 15 دنوں میں تیسری موت

کولکاتا: بنگالی سنیما سے ایک اور چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ کولکاتا میں ایک اور ماڈل اداکارہ نے خودکشی کر لی۔ اداکارہ منجوشا نیوگی کی لاش آج ان کے پاٹولی کے گھر میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ موت کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا اور پولس معاملے کی تفتیش … Read more

’فی امان اللہ‘ کے ڈیزائن کا ہار پہننے پر دپیکا پڈوکون کی تعریفیں

بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی جانب سے ’کانز فیسٹیول‘ میں دیدہ زیب لباس کے ساتھ ’فی امان اللہ‘ کے ڈیزائن کا ہار پہننے پر ان کی تعریفیں کی جا رہی ہیں اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والے کانز فیسٹیول کا … Read more

اکشے کمار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

بالی وڈ میں کھلاڑی کے نام سے مشہور اداکار اکشے کمار ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کی وجہ سے ان کی کانز فلم فیسٹول میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اکشے کمار نے اپنے مداحوں کو کورونا سے متاثر ہونے کی خبر دی اور بتایا کہ … Read more

سلمان کے بھائی سہیل خان نے شادی کے 24 سال بعد علیحدگی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے بھائی سہیل خان نے شادی کے 24 سال بعد اہلیہ سیما خان سے علیحدگی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ میڈیا کے مطابق جوڑے کی علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے چل رہی تھیں اور انہوں نے گزشتہ روز علیحدگی کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ جوڑے کو علیحدگی کے … Read more

کشمیر فائلز: انڈین معاشرے کو وسیع پیمانے پر تقسیم کرنے والی فلم پر سنگاپور میں پابندی

سنگاپور نے سنہ 1990 کی دہائی میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے ہندوؤں کی نقل مکانی کے موضوع پر بنائی گئی انڈین فلم کی نمائش پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم میں انڈیا کے زیرِ انتظام مسلم اکثریتی کشمیر میں جاری تنازع میں مسلمانوں کی جانبدارانہ … Read more

شاہ رخ خان کا ہمشکل ابراہیم قادری

٭ سوشل میڈیا کو ایک اور مشہور شخصیت کا ہمشکل مل گیا ہے، اس بار ابراہیم قادری نامی شخص بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان سے غیر معمولی مشابہت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔گزشتہ روز ایک انسٹاگرام پیج نے ابراہیم قادری نامی نوجوان کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں … Read more

دلہن کی شادی پر اپنے پالتو کتے کیساتھ ملتے جلتے رنگوں کے لباس پہنے انٹری

دلہن نے اپنی شادی میں اپنے پالتو کتے کے ساتھ ملتے جلتے رنگوں کے لباس پہنے ہوئے انٹری دی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ آپ کی شادی کا دن آپ کی زندگی کے خوشگوار دنوں میں سے ایک ہے، یہ وہ دن ہے جب آپ چاہتے ہیں کہ ہر وہ شخص موجود ہو جو آپ … Read more

مسلسل تیسرے سال بھی بولی وڈ خانز کی کوئی فلم عید پر ریلیز نہ ہوسکی

بولی وڈ خانز کو بھارتی فلم انڈسٹری کی جان مانا جاتا ہے اور ’دبنگ‘ خان یعنی سلمان خان کو عید پر فلمیں ریلیز کرنے کے حوالے سے الگ ہی اہمیت حاصل ہے۔ بولی وڈ خان شاہ رخ خان اور عامر خان عام طور پر دیوالی اور کرسمس کے مواقع پر اپنی فلمیں ریلیز کرتے ہیں، … Read more

شاہ رخ اور کاجول سات سال بعد کرن جوہر کی فلم میں اکٹھے نظر آئیں گے

شاہ رخ خان اور کاجول کا شمار بلاشبہ بالی وڈ کی مشہور جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں نے’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘، ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’دل والے‘ سمیت کئی سپر ہٹ فلموں سے لوگوں کے دل جیتے ہیں۔ بالی وڈ خبروں کی ویب سائٹ ’کوئی موئی‘ کے مطابق یہ مشہور جوڑی سات … Read more

شاہ رخ خان کے گھر کی نام کی تختی بدل گئی

بالی ووڈ کے ’کنگ خان‘ شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ کی نام کی تختی بدل گئی مگر مداحوں کی محبت میں کوئی کمی نہ آئی۔شاہ رخ کے گھر ’منت‘ کی نیم پلیٹ کے ساتھ مداحوں کا روایتی انداز میں تصویر بنوانے کا سلسلہ جاری ہے۔ہفتے کے روز کنگ خان کے گھر کے دروازے پر … Read more

عامر خان نے خاتون مداح کو اہلِ خانہ سمیت اپنے گھر مدعو کرکے اس کی خواہش پوری کردی

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی خاتون مداح کی خواہش پوری کرتے ہوئے اسے اپنے گھر اہلِ خانہ سمیت مدعو کرلیا۔ سوشل میڈیا پر عامر خان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ زبردست بھنگڑا کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، ویڈیو میں ان کے ساتھ سوشل میڈیا انفلیونسر … Read more

فلم ’دی کشمیر فائلس‘ کی کامیابی کے بعد وویک اگنی ہوتری ’دی دہلی فائلس‘ کے لیے کمربستہ!

ممبئ:فلم ’دی کشمیر فائلس‘ نے ریکارڈ توڑ کمائی کرتے ہوئے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ کشمیری پنڈتوں کی حالت زار کو ظاہر کرنے والی اس فلم کا ایک طبقہ جہاں خوب تعریف کر رہا ہے، تو وہیں ایک ایسا طبقہ بھی ہے جو اس فلم کو جھوٹ پر مبنی اور نفرت پھیلانے والا قرار … Read more

ایک دوسرے کے ہوئے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ، ممبئی میں رچائی شادی

معروف اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ ان کی شادی کی رسومات ممبئی میں ادا کی گئیں۔ Actors #AliaBhatt and #RanbirKapoor tied the knot in Mumbai today. #RanbirAliaWedding (Pics: Alia Bhatt's Instagram account) pic.twitter.com/Ldfib3MvjX — ANI (@ANI) April 14, 2022

کیا کترینہ کیف حاملہ ہیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

بالی وڈ اکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل گزشتہ برس 9 دسمبر کو راجستھان میں ایک شاہانہ تقریب کے دوران رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تاہم اب سوشل میڈیا پر اداکارہ کے حاملہ ہونے کے حوالے سے نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کے روز کترینہ کیف کو ممبئی ائیر پورٹ … Read more

ریتک روشن کے ساتھ نظر آنے والی صبا آزاد کون ہیں؟

اداکار ریتک روشن ان دنوں خبروں میں ہیں اور اس کی وجہ ان کی دوست صبا آزاد ہیں جن کے ساتھ حال ہی میں ممبئی ایئرپورٹ پر ان کی تصویر سامنے آئی۔فلم ’کہو نا پیار ہے‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے ریتک روشن کا شمار ہندی فلم انڈسٹری کے خوبصورت اداکاروں میں کیا … Read more

اگر کسی کو بے وقوف بنانا ہو تو اتنی مہارت سے بنائیں!

سوشل میڈیا پر اپنی دلچسپ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی چندنی نامی ایک بھارتی مِمکری آرٹسٹ نے کال پر ریستوران کے ملازم کو اتنی مہارت سے بے وقوف بنایا کہ سب حیران رہ گئے۔چندنی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو کے کیپشن … Read more

شاہ رخ اور سلمان خان کی سعودی وزیر سے ملاقات

ممبئی:(ایجنسیز) بالی ووڈ کے کنگ شاہ خان کی رہائش گاہ منت میں حال ہی میں سلمان خان، اکشے کمار اور سیف علی خان جیسے اداکار پہنچے تھے۔ اب ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اس موقع پر سعودی عرب ریڈ سی فلم فیسٹیول کے چیئرمین محمد الترکی اور کئی دوسرے مہمان … Read more

مہیش بھٹ نے عالیہ اور رنبیر کی شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر مہیش بھٹ نے اپنی چھوٹی بیٹی عالیہ بھٹ کی بالی ووڈ کے ایک اور مشہور و معروف فلمی خاندان کے چشم و چراغ رنبیر کپور کے ساتھ شادی کے حوالے سے پھیلی ہوئی افواہوں کی واضح طور پر تردید کی ہے۔   میڈیا اداروں سے … Read more

دی لانگ گڈ بائے‘ کے لیے رض احمد نے پہلا آسکر جیت لیا

لاس اینجلس، 28 مارچ (یو این آئی) رض احمد نے بہترین لائیو ایکشن شارٹ فلم "دی لانگ گڈ بائے” کے لیے اپنا پہلا آسکر جیت لیا ہے۔اس زمرے کا اعلان اس سے قبل اتوار کے پروگرام کے دوران ہالی ووڈ کے ڈولبی تھیٹر میں ہونے والی لائیو تقریب سے قبل کئی دیگر زمروں کے ساتھ … Read more

سلمان خان اپنے باڈی گارڈ ’ شیرا ‘کو سالانہ کتنے کروڑ تنخواہ دیتے ہیں؟

بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان کی طرح ان کے باڈی گارڈ ’شیرا‘ ناصرف عوامی سطح پر بہت مقبول ہیں بلکہ انہیں دبنگ اداکار کا اعتماد بھی حاصل ہے، یہی وجہ ہے کہ شیرا کو اکثر و بیشتر سلمان خان کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔ میڈیا کے مطابق شیرا گزشتہ 27 سالوں سے سلمان خان … Read more

سسپنس سے بھرپور ’رن وے 34‘ کا ٹریلر آؤٹ، اجے دیوگن پائلٹ کے روپ میں

اجے دیوگن نے ہوائی حادثے کو روکا یا کسی سنگین حادثے کا سبب بنے؟ ان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ’رن وے 34‘ کا دلچسپ ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔انڈین اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق فلم میں اجے دیوگن پائلٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں اور کچھ رازوں کو چھپا رہے ہیں۔ … Read more

سنجے دت کی پاکستان کے سابق جنرل مشرف سے ملاقات، بھارتی صارفین نے اداکار کو دہشت گرد قرار دیدیا

سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اور بالی وڈ اداکار سنجے دت کی مبینہ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا صارفین غصے سے آگ بگولا نظر آ رہے ہیں۔ مبینہ ملاقات سے متعلق بھارتی میڈیا کا دعویٰ تھا کہ دونوں دبئی میں ملے تاہم تصویر وائرل ہوئی … Read more

چرن جیوی بھی سلمان خان کی دوستی اور فیاضی پر نازاں

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے فیاضانہ مزاج کے حوالے سے جانے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے انھیں بھائی جان کا خطاب ملا ہوا ہے۔اسکی وجہ یہ بھی ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے دوستوں اور خاندان کے لوگوں کی مدد کے حوالے سے سب سے آگے ہوتے ہیں۔ کچھ اسی قسم کا مظاہرہ … Read more

دھوکہ دہی کا کیس: سوناکشی سنہا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے خلاف دھوکہ دہی کے کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔انٖڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سوناکشی سنہا نے مبینہ طور پر ایک ایونٹ آرگنائزر سے دہلی میں ہونے والے ایونٹ کے 37 لاکھ انڈین روپے وصول کیے، لیکن پھر معذرت کر لی۔ رپورٹ میں بتایا گیا … Read more

’اور یہ ہماری باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘

’پاوری ہورہی ہے‘ والی ویڈیو بنانے والی ٹک ٹاکر دنا نیر مبین کے بعد اب ایک آٹھ سالہ بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جن کے خوبصورت انداز کو بہت سے سوشل میڈیا صارفین پسند کر رہے ہیں۔انڈپیندنٹ اردو نے آٹھ سالہ بچی کو تلاش کیا ہے جن کا نام وفا شنواری ہے اور ان … Read more

شاہ رخ کے بیٹے آرین خان بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار

ممبئی:بالی ووڈ میں ’کنگ خان‘ کے نام سے مشہور شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان اپنے والد کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ اگر آپ بالی ووڈ میں آرین کی انٹری کا اندازہ لگا رہے ہیں تو آپ صحیح ہیں۔ آرین کے بالی ووڈ میں آنے کو لے کر پاپا شاہ رخ نے … Read more