بلولی میں بھارت رتن اے پی جے عبدلکلام کا یوم پیدایش منایاگیا

0 31

بلولی:15اکتوبر۔(ابرار بیگ)۔سابق صدر جمہوریہ اور میزائل مین بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کا 87 وان یوم پیدائش پر بلولی میں جوش و خروش سے منایا گیا۔تفصیلات کے مطابق مجلس بلدیہ کی پبلک لائبرےری میں صبح ساڑھے دس بجے بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی تصویر پرگلہائے عقیدت چڑھائے گئے اوریوم پیدائش منایا ۔ اس موقع پر سابق صدر بلدیہ سنتوش کلکرنی، کونسلر لکشمن شٹیوار، جاویدد قریشی، صحافی ابرار بیگ، لایبرری انچارج گنیش فالکے، سنگرام چوان، اشوک سوریہ نشی، پرساد کلیانکر، ملیند پاڑاڈکر، پردیپ دللوڑ، نیتین دیشائی کے علاوہ دیگر افراد موجود تھے۔