کشمیریوں کے گلے میں بندوق ڈال کر فوٹو کھینچتی ہے فوج۔ دیتی ہے انکاؤنٹر کی دھمکی: محبوبہ مفتی

سری نگر : سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے فوج پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ سری نگر میں ایک کشمیری نوجوان سے ملاقات کے بعد پی ڈی پی کی سر براہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارتیہ فوج کشمیری نوجوانوں کے گلے میں زبر دستی بندوق ڈال کر فوٹو کھنچوانے کے لئے دباؤ ڈالتی ہیں۔ وہیں فوج کی طرف سے محبوبہ کے بیان کو خارج کرنے اور اسکو م توصیف سے ہوئی بات چیت کے بعد دعویٰ کیا کہ ‘ میجر روہت شکلا کے کہنے پر توصیف کو فوجی کیمپ میں لے جایا گیااور وہاں اسکو بہت مارا گیا ۔ پھر کہا گیا کہ ‘ گلے میں بندوق ڈال لو ، ہم آپکی فوٹو لینا چاہتے ہیں، نہیں تو اپنی بندوق ڈال کر اینکاؤنٹر کر دیں گے۔
اسکے بعد محبوبہ نے فوج پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ‘یہ کیسے سپاہی ہیں ، اپنے لوگوں پر ظلم کرتے ہیں، اسے بہادری نہیں کہتے ہیں۔ میں کور کمانڈر سے بات کرونگی ۔اس معاملے میں جوابدہی طے ہونی چاہئے ۔
#Kashmir #Srinagar #SMHSHospital #MehboobaMufti #Alledge #Army #Encounter Mehbooba Mufti

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading