کسی دہشت گرد کی طرح دکھتے ہیں وزیر اعظم نریندر مودی : کانگرسی لیڈر

حیدرآباد: کانگرس لیڈر سابق ایم پی وجیا شانتی نے وزیر اعظم نریندر پر حملہ کرتے ہوئے متنازعہ بیان دے دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کسی دہشت گرد کی طرح دکھتے ہیں ۔ وجیا شانتی نے وزیر اعظم مودی پر یہ بیان اس وقت دیا جب کانگرس صدر راہل گاندھی سمیت جماعت کے کئی سینئر لیڈر سٹیج پر موجود تھے ۔


سماچار ایجنسی این آئی اے کے مطابق انہوں نے کہا،’ سبھی لوگ اس بات سے ڈرے ہوئے کہ وزیر اعظم مودی کس بھی وقت کوئی بم گرا دیں گے ۔ لوگوں سے پیار کرنے کی جگہ اب وہ ایک دہشت گردی کی طرح دیکھتے ہیں اور اس طرح کسی بھی وزیر اعظم کو نہیں ہونا چاہئے ۔

#VijyaShanti #NarendraModi #Terrorist #UrduNews #Hyderabad #RahulGandhi #BJP #Congress

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading