پاکستان بھارت ڈیوس کپ مقابلے اسلام آباد میں ہی ہوں گے، آئی ٹی ایف

بھارت نے کشمیر کے حوالے سے کشیدگی کے پس منظر میں آئی ٹی ایف سے درخواست کی تھی کہ یہ مقابلے یا تو کسی غیر جانبدار جگہ منتقل کر دیے جائیں یا پھر انہیں مؤخر کر دیا جائے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading