ناندیڑ:15جنوری کو ایم آئی ایم ناندیڑکا اہم اجلاس

ناندیڑ:13جنوری(ورق تازہ نیوز)مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے ضلع صدر فیروزخان لالہ کی ہدایت پر بروز منگل بتاریخ 15جنوری کو شب آٹھ بجے مجلس کے ہیڈآفس واقع گٹی کریشر کیلامارکیٹ روڈ کاٹن ریسرچ سنٹر کے سامنے ایک اہم اجلاس بضمن 17جنوری کو نیو مونڈھا میدان پر منعقدہ ونچت اگھاڑی و مجلس کے جلسہ عام منعقد کیاگیا ہے ۔ا جلاس میں شہر کے تمام عہدیداران ‘کارکنان ومحبان مجلس سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔اس طرح کا پریس نوٹ فیروزلالہ ضلع صدر ناندیڑ نے آج جاری کیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading