ناندیڑ واگھالا شہر میونسپل کارپوریشن کی حتمی وارڈوں کی تشکیل کو منظوری

ناندیڑ:14/ اکتوبر ۔( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ واگھالا شہر میونسپل کارپوریشن کی حتمی وارڈ ساخت کو الیکشن کمیشن کی منظوری مل گئی ہے۔
وارڈ نمبر 15 کی تشکیل میں تبدیلیاں کی گئی ہیں اور اس کے مطابق نیا نقشہ جاری کر دیا گیا ہے۔تمام پر بھاگوں کے نقشے اس طرح ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading