ناندیڑ:2/ جولائی ۔( ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ الحاج محمد شجاع الدین صاحب ٹاپریہ کا انتقال ہو گیا ہے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون.
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل بتاریخ 2 جولائی 2024 کو دوپہر 2:30 بجے مسجد گنج شہیداں، کربلا ، ناندیڑ۔ میں ادا کی جائے گی۔اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی ۔
مرحوم ،محمد مظفرالدین محمد ظہیر الدین محمد شاہد سلیم عبدالوہاب(مرحوم) کے والد محترم اور الحاج صلاح الدین صاحب ٹاپریہ کے بھائی تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔