ناندیڑ امراوتی اور مالیگاؤں میں ہوئے تشدد کے خلاف بی جے پی کی ریلی میں پولیس سے جھڑپیں: پولس نے برسائی لاٹھیاں : دیکھیں ویڈیو

ناندیڑ امراوتی اور مالیگاؤں میں ہوئے تشدد کے خلاف بی جے پی کی ریلی میں پولیس سے جھڑپیں: پولس نے برسائی لاٹھیاں

آج ہندو تنظیموں نے ہفتہ کو بند کی کال دی تھی۔ تاہم اس بار مظاہرین نے ریلی نکالی۔جو جئے بھوانہ اور کیے شیواجی کے نعرے بلند کر رہا تھا اسے روکنے کے لیے پولیس کو لاٹھی چارج بھی کرنا پڑا۔ امراوتی میں اب دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

ہفتہ کو بی جے پی اور ہم خیال جماعتوں نے بند کی کال دی تھی۔ اس وقت مظاہرین نے راج کمل چوک میں ہنگامہ آرائی کی۔ گاڑی کو آگ لگائی گئی، اور دوکانوں کو آگ لگائی گئی۔

کچھ مذہبی مقامات کو بھی نقصان پہنچا۔ اس کے بعد پولیس انتظامیہ نے امراوتی میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ضلع کلکٹر پونیت کور کی صدارت میں ایک آل پارٹی میٹنگ بھی ہوئی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading