ناندیڑ اسمبلی انتخابات : ساؤتھ سے کانگریس کے ہنبرڈے اور نارتھ سے سینا کے کلیانکر کی فتح

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ حلقہ اسمبلی شمال و جنوب میں حتمی نتائج کا اعلان ہوگیا ہے

ساؤتھ سیٹ سے کانگریس کے موہن راؤ ہنبرڈے کی زبردست کامیابی درج کرواتے ہوئے دلیپ کندکرتے اور شیوسینا امیدوار اہلیہ ہیمنت پاٹل راجشری پاٹل کو شکست دی.

وہیں نارتھ سیٹ جس پر کانگریس کے ڈی پی ساونت کا قبضہ تھا یہاں سے شیوسینا بی جے پی اتحاد کے امیدوار کلیانکر نے فتح حاصل کی.

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading