ناندیڑ:آج درگاہ حضرت یتیم شاہ ؒمیں’جلسہ غوثیہ‘کا انعقاد

ناندیڑ:25جنوری(ورق تازہ نیوز): ’بزم قادرےہ‘ کے زیر اہتمام آج سنےچر، 26جنوری 2019ءبمطابق ۹۱جمادی الاول ۰۴۴۱ھ کو بعد نماز عشاءاحاطہ ¿درگاہ حضرت ےتےم شاہ ولی قادری ؒ میں’جلسہ غوثیہ‘ کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔’فیضان حضرت سےد احمد کبےر رفاعی ؒو امام انوارللہ شاہ فاروقیؒ‘ عنوان کے تحت منعقد ہورہے اس جلسہ میں مہمان و مقررخصوصی کے طور پر علامہ سےد احمد غوری قادری نقشبندی (استاذ جامعہ نظامےہ حےدر آباد) تشریف لارہے ہیں۔جبکہ کئی علاقائی و مقامی علمائے کرام و ائمہ عظام رونق اسٹےج ہوں گے۔جلسہ کے آخر میں دو افراد کو قرعہ اندازی کی بناپر اجمےر شریف کے سفر اور واپسی کے ٹکٹ بطور انعام دئے جائیںگے۔قرعہ اندازی میں اپنے نام کی شرکت کے خواہش مند افراد شب پونے دس بجے تک ٹوکن حاصل کرسکتے ہیں۔جلسہ کے بعد نےاز شریف کا بھی نظم رہے گا۔بزم قادرےہ کے ذمہ داران نے تمام عوام الناس سے گزارش کی ہے کہ زےادہ سے زےادہ تعداد میں جلسہ غوثیہ میں شرکت فرماکر ثواب دارےن حاصل کریں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading