ناندیڑ:15فروری ۔جمعیت قلب ساز کی جانب سے معمول کے مطابق 16فروری بروز ہفتہ بعد نماز عشاءانوارالمساجد مدینہ نگر ناندیڑ میں قرآن مجید کی تفسیر کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں مفسر قرآن حضرت مولانا سید مصطفی صاحب مظاہری تفسیر فرمائیں گے۔ تمام برادران اسلام سے مع دوست و احباب شرکت کی اپیل منتظمین نے کی ہے۔