مصر کے سابق صدر ‫شہید ⁧‫مرسی‬⁩ کے سب سے چھوٹے صاحبزادے عبدالله محمد مرسي‬⁩ کا دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال

مصر کے سابق صدر ‫شہید ⁧‫مرسی‬⁩ کے سب سے چھوٹے صاحبزادے عبدالله محمد مرسي‬⁩ اب سے کچھ دیر قبل دل کا دورہ پڑنےسےاللہ کوپیارے ہوگئے

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

محمد مرسی . مصر کے پہلے منتخب صدر جو قید میں انتقال کر گئے تھے ، ان کے سب سے چھوٹے بیٹے عبد اللہ مرسی( عمر 25 )کا دل کا دورہ پڑنے سے آج انتقال ہوگیا.

نامہ نگاروں کو انٹرویو دیتے ہوئے ، محمد مرسی کے بڑے بیٹے ، احمد مرسی نے بتایا ، "میرے بھائی کا اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔”

مرسی کے کنبہ کے وکیل ، عبدالرحیم عبدالمقصت نے ، عبداللہ مرسی کی موت کی خبر کی تصدیق کی ہے۔

محمد مرسی گذشتہ جون میں عدالت میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔

محمد مرسی اور ان کی اہلیہ نجلہ محمود کے پانچ بچے ، احمد ، شیما ، اسامہ ، عمر اور عبد اللہ ہیں۔

اللہ تعالی تمام شہداء کے تمام اہل خانہ پر
رحمتیں نازل فرمائے‬۔ آمین

اناطولیہ ایجنسی سے گفتگو کرتےہوئے مرسی کے بڑے بیٹے احمد مرسی نے اس بات کی تصدیق کی ہے ۔

واضح رہے کہ محمد مرسی اس سال جون میں عدالتی سماعت کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں