مصر کے سابق صدر شہید مرسی کے سب سے چھوٹے صاحبزادے عبدالله محمد مرسي کا دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال
مصر کے سابق صدر شہید مرسی کے سب سے چھوٹے صاحبزادے عبدالله محمد مرسي اب سے کچھ دیر قبل دل کا دورہ پڑنےسےاللہ کوپیارے ہوگئے انا للّٰہ و انا الیہ راجعون محمد مرسی . مصر کے پہلے منتخب صدر جو قید میں انتقال کر گئے تھے ، ان کے سب سے چھوٹے بیٹے عبد اللہ … Read more