عبد اللہ مرسی اپنے والد محمد مرسی کے پہلو میں سپرد خاک
قاہرہ ۔ اشرف عبدالحمید. مصری حکام نے سابق مصری صدر محمد مرسی کے بیٹے عبد اللہ محمد مرسی کی لاش کا پوسٹ مارٹم ختم ہونے کے بعد اسے اس کے والد کے پہلو میں دفن کرنے کی اجازت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبداللہ محمد مرسی کو جمعہ کے روز صبح سویرے قاہرہ کے مشرق … Read more