ممبئی: آج یہاں مہاراشٹر اسمبلی کے احاطہ میں مسلم اور دھنگر سماج کو تحفظات دینے اور دیگر مطالبات کو لیکر کانگریس, ایم آئی ایم, سماجوادی پارٹی و دیگر مسلم اراکین اسمبلی نے دھرنا دیا.
تصویریں :








مسلمانوں کو ریزرویشن دیئے جانے کے مطالبہ کو لیکر اسمبلی کی سیڑھیوں پر مالیگاؤں کے رکن اسمبلی و مسلم ریزرویشن فیڈریشن کے صدر آصف شیخ رشید سمیت کانگریس اراکین اسمبلی عبدالستار شیخ، اسلم شیخ، آمین پٹیل، ایڈووکیٹ وجاہت مرزا، حسنہ خلفے وغیرہ دھرنا اندولن کرتے ہوئے.
دیگر تصاویر میں ایم آئی ایم کے اراکین اسمبلی وارث پٹھان اور امتیاز جلیل دیکھے جاسکتے ہیں.
ابو عاصم اعظمی کا مطالبہ
ویڈیو: امتیاز جلیل نے کیا کہا
بشکریہ: نیوز 18 اردو