دلہن بارات لے کر دولہے کے گھر پہنچ گئی : ویڈیو وائرل

ہریانہ میں ایک دلہن رواج تبدیل کرتے ہوئے گھوڑے پر بیٹھ کر دولہے کے گھر بارات لے کر پہنچ گئی۔پریا نامی دلہن سہرا پہنے اور ہاتھ میں تلوار لیے گھوڑے پر سوار ہوکر دلہےکے گھر پہنچی جبکہ بارات میں اس کے ساتھ والد، والدہ اور دیگر رشتے دار بھی تھے۔

پریا کے والد نے کہا کہ وہ اس خیالی تاثر کو بھی توڑنا چاہتے تھے کہ لڑکیاں لڑکوں سے کمتر ہوتی ہیں۔دلہن کا کہنا ہے کہ میری بچپن کی خواہش پوری ہوگئی، میں بہت خوش ہوں، یہ موقع عموماً لڑکوں کی زندگی میں آتا ہے لیکن ہمارے گھر میں میرے والدین نے مجھے ایک لڑکے کی طرح پالا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading