نئی دہلی : جموں کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف قافلے پر دہشت گردانہ حملے کے پاکستان کے بالا کوٹ میں کی گئی ایئر سٹرائیک کو لے کر خلاصہ ہوا ہے ۔ بھارتیہ ایئر فورس نے جس علاقے میں ایئر سٹرائیک کی وہاں ایک مسجد میں واقع ہے ۔ جسے بچا دہشت گردانہ کیمپوں کو تباہ کیا گیا ۔
ایئر فورس اور خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے تیار کی گئی رپورٹ کے مطابق مسجد کو نقصان پہنچائے بغیر دہشت گردانہ ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا ہے ۔ بتا دیں کہ بالا کوٹ میں واقع مسجد میں کام کرنے والے محمد نعیم نے بھی دہشت گردانہ ٹھکانوں کے بری طرح تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے ۔ انہوں نے بھارت کی طرف سے کی گئی ایئر سٹرائیک کو ‘قیامت کا منظر’ قرار دیا ہے ۔
#BalakotAirStrike #Masjid #IndianAirForce #PulwamaAttack #Pakistan #LOC #POK #MasoodAzhar #JaishEMohammed #UrduNews