اہم خبر: جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ، ایک بچی سمیت 4 لوگ زخمی

جموں و کشمیر: سوپور میں دہشت گردوں کی گولی باری میں ایک بچی سمیت 4 زخمی

جموں و کشمیر کے سوپور میں دہشت گردوں کے ذریعہ عام لوگوں پر اندھا دھند گولی چلائے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ اس گولی باری کے واقعہ میں ایک بچی سمیت 4 لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو قریب کے ایک اسپتال میں بغرض علاج داخل کرایا گیا ہے۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں