اگر خواتین اس عمر میں ماں بنتی ہے توبچہ ذہین ہوگا‘نئی تحقیق

نئی دہلی:آج کل کریئر کی بھاگ دوڑ مین کواتین پہلے کے مقابلے میں اب خواتین دیر سے حاملہ ہورہی ہیں۔ یہاں تک کہ اب توخواتین اپنے ایگس یعنی انڈوں کو فریز کرنے بعد میں اپنی خواہش کے مطابق ماں بن سکتی ہیں۔ کئی مرتبہ اس وجہ سے انہیں طرح۔طرح کی پریشانیوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ مگر اب دیر سے مان بننے والی خواتین کیلئے ایک خوشخبری ہے۔ در اصل ایک ریسرچ میں سامنے آیا ہے کہ جو خواتین 30 کی عمر میں بچہ پیدا کرتی ہیں ان کابچہ تیز۔طرار اور ہوشیار ہوتا ہے۔تحقیق میں اس کے پیچھے کی وجہ میں بتایا گیا ہے کہ اس عمر تک خواتین ایک تو پوری طرح سیٹل ہو جاتی ہیں اور دوسرا وہ دماغی وذہنی طور پر بچہ پیدا کرنے کیلئے بھی تیارہوجاتی ہیں۔ریسرچ کے مطابق جوخواتین 30یا اس کے بعد بچہ پیدا کرتی ہیں ان میں یوٹرس (رحم) کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ ا سکے عالوی بچہ زیادہ تیز،طرار اور ہوشیار پیدا ہوتا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ بچہ پیدا کرتے وقت ماں کا دماغی اور جسمانی دونوں طرح سے صحت مند ہونا بیحد ضروری ہے۔ اگر ماں صحت یاب نہیں رہے گی تو اس کا برا زثر بچے کی صحت پر بھی پڑے گا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading