اورنگ آباد میں جزوی لاک ڈاؤن کے دوران کیا کھلا رہے گا اور کیا بند جانئے تمام تفصیلات

اورنگ آباد (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے چلتے انتظامیہ نے 11 مارچ سے 4 اپریل تک جزوی لاک ڈاون کا اعلان کیا ہے

جس کے تحت ہر ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاؤن رہے گا باقی دنوں میں گزشتہ حکم کے مطابق کاروبار وغیرہ شروع رہیں گے.

نیچے دیئے گئے جدول میں ہفتہ اور اتوار کو کیا کھلا رہے گا اور کیا بند دیکھا جاسکتا ہے

ضلع کلکٹر کا مکمل حکم نامہ

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading