نئی دہلی:9۔ جون۔ دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے اشتعال انگیز بیان بازی کے سلسلہ میں نوپور شرما اور دیگر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔
اے این آئی کے مطابق اس ایف آئی آر میں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایف آئی آر میں نتی نرسنگھا نند کا نام نام بھی شمال ہے۔