آج ناندیڑ بند‘ اسکول ‘کالج بھی بند رہیں گے

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)پلوامہ میں ہوئے دہشت گرد انہ حملہ کی مذمت اور شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کل بروز ہفتہ 16فروری کو ناندیڑ بند منانے کا اعلان کیاگیا ہے ۔ تمام سیاسی جماعتوں وتنظیموں نے بند کامتفقہ فیصلہ کیا ہے ۔اس ضمن میں کل صبح نو بجے قدیم شہر کے بھوجالال چوک (صرافہ کارنر) سے نئے شہر راج کارنر تک ریالی نکالی جارہی ہے ۔اس کے علاوہ اسکول وین مالکان نے بھی بند میںحصہ لینے کافیصلہ کیا ہے اسلئے تمام تعلیمی ادارے اور بازار مکمل طور پر بند رہے گا۔


یہ بھی پڑھیں

*آج بروز ہفتہ ناندیڑ بند و مہاریلی کا اعلان : واٹس ایپ پر تیزی سے پھیل رہا ہے پیغام


اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading