گوا بی جے پی کی ویب سائٹ ہیک کر ‘پاکستان زندہ باد’ کا نعرہ لکھ دیا

گوا بی جے پی کی ایک پرانی ویب سائٹ پر پیر کی صبح ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لکھا ہوا دیکھ کر پارٹی کارکنان میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ لوگوں کو کچھ دیر تک یہ سمجھ میں ہی نہیں آیا کہ آخر ماجرا کیا ہے۔ لیکن جلد ہی پتہ چلا کہ ان کے ویب سائٹ … Read more