واٹس ایپ میں ہوئی خلاف ورزی دوسرے محفوظ ایپ ٹیلی گرام اور سگنل کے لئے فائدہ مند
سکیورٹی ماہرین نے کہاکہ ٹیلی گرام‘ ایک روسی ایپ ہے اور سگنل کو امریکی نژاد ایک غیر منافع بخش تنظیم چلا رہی ہے‘ دوسروں کے ساتھ واٹس ایپ کوفاونڈر کو زیادہ محفوظ خصوصیت کے ساتھ دیکھا جارہا ہے۔ گوگل پلے پر سگنل 31ویں مقام پر پہنچ گیاہے نئی دہلی۔ واٹس ایپ میں ہوئی خلاف ورزی … Read more