ادھوٹھاکرے کی حلف برداری تقریب میں سونیا‘ممتا‘ کجریوال‘ اسٹالن مدعوین میں شامل

ممبئی۔ کانگریس کی عبوری صد ر سونیاگاندھی‘ مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی‘ دہلی چیف منسٹر اروندکجریوال اور ڈی ایم کے صدر کو مہارشٹرا کے اٹھارویں چیف منسٹر کی حیثیت سے ادھوٹھاکرے کی حلف برداری تقریب میں مدعو کیاگیاہے۔ Sonia, Mamata, Kejriwal, Stalin among invitees for Uddhav Thackeray's swearing-in as CM Read @ANI Story … Read more

ادھوٹھاکرے چیف منسٹر بنیں گے‘ جمعرا ت کے روز شیواجی پارک میں ہوگی حلف برداری

مہا وکاس اگھاڑی کی جانب سے 166اراکین اسمبلی کی حمایت کا مکتوب پیش کئے جانے کے بعد گورنر بی ایس کوشیاری نے منگل کی رات ادھو ٹھاکرے کو حکومت کی تشکیل کے لئے مدعو کیا۔ حلف برداری تقریب شیو اجی پارک میں جمعرات کے روز6:40صبح منعقد کی جائے گی ممبئی۔ شیو سینا کے صدر ادھو … Read more