سعودی عرب : کورونا سے چوتھی ہلاکت، مزید 99 مریض

سعودی عرب میں ہفتے کو مزید 99افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مملکت میں مجموعی مریضوں کی تعداد 1203 ہو گئی۔وزارت صحت نے ریاض میں کورونا میں مبتلا سعودی شہری کی ہلاکت کی بھی تصدیق کی ہے۔اب تک کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4ہو چکی ہے۔ وبائی مرض کورونا سے … Read more