ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہے:سعودی ولیعہد

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے فلسطینی صدر محمود عباس نے ملاقات کی۔اس موقع پر ملاقات میں غزہ کی صورتِ حال سمیت فوجی کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں غزہ کی صورتِ حال سمیت فوجی کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال … Read more