جاسوسی کا الزام: ’پاکستانی سفارتکار 24 گھنٹوں میں انڈیا چھوڑ جائیں
نئی دہلی۔انڈیا نے دو پاکستانی سفارتکاروں کو مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے جبکہ پاکستان کے وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انڈیا کے اس اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔ شئر پینل منتخب کیجیےانڈین حکومت کے ایک بیان کے مطابق نئی … Read more