جے این یو حملہ، کانگریس/بی جے پی کی اسٹودنٹس ونگ کے درمیان جھڑپ

احمدآباد،07جنوری(یو این آئی) جواہرلعل نہرو (جے این یو) حملے کے خلاف یہاں مظاہرہ کرنے والی کانگریس کی اسٹودنٹس ونگ این ایس یو آئی اور بی جے پی کی اسٹودنٹس ونگ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے کارکنان کے درمیان آج صبح جھڑپ ہوگئی جس میں این ایس یو آئی کے جنرل سکریٹری … Read more